روزانہ ارکائیوز

عوام عید میں کورونا ایس او پیز کا خیال رکھے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عوام عید میں کورونا ایس او پیز کا خیال رکھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور کا اچانک دورہ کیا ، دورے کے دوران انہوں نے شہر میں صفائی اور ٹریفک کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بغیر پروٹوکول کے خود ڈرائیونگ کی اور یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے عید الاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے عید الاضحیٰ سادگی سے منانے اور کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے ویکسی نیشن لگوانا بے حد ضروری ہے ،عید پر سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ سردارعثمان بزدار …

مزید پڑھئے

حج کے بہترین انتظامات پر سعودی عرب کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، طاہر محمود اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حج کے بہترین انتظامات پر سعودی عرب کی قیادت اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد امیر محمد بن سلمان کی قیادت …

مزید پڑھئے

جمائما مجھے آپکی ذاتی زندگی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں جمائما کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جمائما مجھے آپکی ذاتی زندگی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں جمائما کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپکی ذاتی زندگی …

مزید پڑھئے

کوہلو: کھلونا نما بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کھلونا نما بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز حکام کے مطابق کوہلو کے نواحی علاقے ڈیری فارم میں کھلونا نما بارودی مواد پھٹنے سےدھماکہ ہوا جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق سلال …

مزید پڑھئے

دنیا نے شریف خاندان کے یار مودی کی پاکستان مخالف سرگرمیاں دیکھ لی ہیں ، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ پوری دنیا نے شریف خاندان کے یار مودی سرکار کی پاکستان مخالف سرگرمیاں دیکھ لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کی الیکشن کمپین درحقیقت بغض عمران خان اور بغض پاکستان کا اظہار ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

مودی سے نوازشریف کی دوستی تھی ،فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مودی سے نوازشریف کی دوستی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف مودی کو خوش کرنے کیلئے حریت رہنماؤں سے نہیں ملتے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی زبان پر مودی کےمظالم کا ذکر نہیں آرہا ، غیرملکی جریدوں کے انکشافات پر خاموش نہیں ہونے دینگے ، جریدوں کے …

مزید پڑھئے

پرسکون نیند کےلئے کیا کرنا ہو گا؟ جانئیے

 کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا کے کئی ممالک میں اب بھی لاک ڈاؤن کی صورتحال جاری ہے جس کے سبب تقریباً سب ہی افراد ذہنی دباؤ اور خوف کا شکار ہیں۔ اچھی اورمکمل نیند کا تعلق آپ کی غذا خصوصاً رات کے کھانے اور دماغی صحت سے ہوتا ہے، اگر آپ پر سکون نیند سونا چاہتے ہیں تو آپ …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 51 ہزار 700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 51 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 55 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 15 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 26 ہزار 300 …

مزید پڑھئے

مشروبات پینے والے ہو جائیں ہوشیار، کووڈ-19 کا مثبت نتیجہ آسکتا ہے، نئی تحقیق

  کیا مختلف قسم کے مشروبات کے استعمال سے کووڈ-19 کے ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آسکتا ہے؟ برطانیہ کی لیورپول یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین نے اس اہم سوال کا تحقیقی جائزہ لے کر رپورٹ پیش کر دی ہے۔ ان محققین نے برطانیہ میں اسکولوں کے طلبہ کی جانب سے بعض مشروبات یا میٹھی اشیاء کے استعمال کے ذریعے …

مزید پڑھئے