روزانہ ارکائیوز

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی آج کے میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ واضح رہے کہ حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں …

مزید پڑھئے

پاکستان کی سرزمین پریورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، آئی ایس پی آر

پاکستان کی سرزمین پر یورپی پیراگلائیڈنگ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق پیراگلائیڈرزنے8407  میٹر بلندی پرپیرا گلائیڈنگ کا یہ عالمی ریکارڈ قائم  کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیرا گلائیڈرز کی اس ٹیم میں آرمی اسکول آف فیزیکل ٹریننگ …

مزید پڑھئے

شہری عید کے موقع پر احتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کریں ، محمودخان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا کہ شہری عید کے موقع پر احتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا کہ عید قرباں پر کورونا وباء کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے معمولی سی غفلت بھی بڑی مشکل سے دوچار کر سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے خود بھی عید سادگی سے منانے کا …

مزید پڑھئے

علاج کا ڈرامہ رچا کر ملک سے بھاگنے والا لیڈر نہیں بلکہ بھگوڑا ہوتا ہے ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ علاج کا ڈرامہ رچا کر ملک سے بھاگنے والا لیڈر نہیں بلکہ بھگوڑا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بیان میں کہا کہ کنیز دوم اپنے مفرور لیڈر اور جعلی راجکماری کی جعلسازیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ، …

مزید پڑھئے

گھاس کے دھبوں والی اس پینٹ کی قیمت جان کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

دنیا بھر میں ایسے بے شمار کپڑوں کے فیشن برانڈز ہیں جن کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر تی ہیں لیکن اس گھاس کے دھبوں والی عام سی پینٹ کی قیمت جان کر آپ ناصرف حیران بلکہ پریشان بھی ہوجائینگے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بین الاقوامی سطح پر مقبول فیشن برانڈ کی جانب سے تیار کی گئی اس …

مزید پڑھئے

ریلوے حکام کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

کراچی میں ریلوے حکام کی بدانتظامی اور نااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 10 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے مسافر عید گھر کے بجائے سفر میں کریں گے ، منگل …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں صرف عید قرباں کے دن ویکسینیشن سینٹرز بند رہیں گے ، این سی او سی

این سی او سی نے کہا کہ ملک بھر میں صرف عید قرباں کے  دن ویکسینیشن سینٹرز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں عید قرباں سے متعلق ایس او پیز پہ  عملدرآمد اور کراچی اور گلگت بلتستان میں وبا کے پھیلاؤ کا …

مزید پڑھئے

اسلام آباد پولیس نے عید قرباں کا سکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے عید قرباں کا سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں 3 کھلے مقامات سمیت چھوٹی بڑی 966 مساجد اور امام بارگاہوں پر نماز عید ادا کی جائے گی جبکہ تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ جانوروں کی خرید و فروخت …

مزید پڑھئے