ماہانہ ارکائیوز

میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو اقراء ایوارڈ2018ء سے نوازا جائے گا،مولانا خلیق الزمان

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ)میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات میں چترال سے تعلق رکھنے والے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو ہرسال قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے اقراء ایوارڈ  اور کیش انعامات سے نوازا جاتاہے ۔اس سال بھی میٹرک کے امتحانات میں نمایان پوزیشن کے حامل طلبہ کو ایوارڈ اور کیش پرائز دیے جائیں گے۔ یہ بات قاری فیض اللہ چترالی …

مزید پڑھئے

اپر دیر کا رہائشی گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کام کے دوران  کرنٹ لگنے سے جان بحق

کوغذی (زیل نمائندہ) گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کوغذی چترال میں کام کرنے والابالائی دیر کے رہائشی  کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کالونی جنالی کوغذی میں ایک نجی کمپنی کے ساتھ کام کرنے والے الیکٹریشن کے ساتھ اس وقت واقعہ پیش آیا جب وہ سوئچ یارڈ کی بجلی کے نئے کنکشن کےلیے واپڈا کالونی …

مزید پڑھئے

اے پی ایم ایل حقیقی گروپ کے نامزد امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

چترال(زیل نمائندہ) آل پاکستان مسلم لیگ حقیقی گروپ کے نامزد امیدوار نثار دستگیر نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبد الطیف کے حق میں دستبردار ہونے اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ہمارے نمائندے سےگفتگو کرتے ہوئے نثار دستگیر نے کہا کہ میں عمران خان کی ویژن سے متاثر ہوکر اپنی پارٹی بھی چھوڑ دی اور قومی اسمبلی …

مزید پڑھئے

ہمیں پانی چاہئیے کی بازگشت چترال میں بھی

چترال(زیل نمائندہ) ویلیج کونسل بلچ، سینگور کے خاتون کونسلر لیلیٰ زبیری نے متنبہ کیا ہے کہ جب تک ان کے گاؤں والوں کو پینے کا پانی نہیں ملتا اس کے حلقے کے لوگ آنے والے انتحابات سے بائکاٹ کریں گے۔ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے خاتون کونسلر نے کہا کہ گاؤں بلچ، سینگور، شاہ میراندہ، لوٹ دیہ، میراندہ وغیرہ پچھلے …

مزید پڑھئے

ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کا ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں پرتگال کی پارلیمنٹ سے خطاب

لزبن، پرتگال کی پارلیمان سے اپنے تاریخی خطاب کے دوران ہز ہائنس دی آغا خان نے کہا کہ پرتگال مواقع سے بھر پور ملک ہے اور اسے عالمی سطح پر ایک رہنما کی حیثیت حاصل ہے۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے ، بطور ملک،اسماعیلی امامت کے ساتھ ترقی پسندانہ شراکت‘ کے لیے پرُتگال کا شکریہ ادا کیا۔آغا خان کے …

مزید پڑھئے

جشن شندور کے بعد جشن شاق لشٹ آپ کا منتظر

تورکھو (نمائند ہ زیل) وادی کھوت کے  پر فضا سیاحتی مقام شاقلشٹ میں جشن شاقلشٹ ویلفیئر کمیٹی کی جانب تین روزہ جشن مورخہ ۱۲ جولائی سے ۱۵ جولائی تک  منعقد ہونے جا رہا ہے ۔یاد رہے یہ ایونٹ  پہلے لوکل سطح پر ہر سال  منعقد ہو تا آرہا تھا  امسال اس  ایونٹ کا انعقاد پہلی بار ڈسٹرکٹ سطح پر کیا …

مزید پڑھئے

شندور پولو فسٹیول 5 کے مقابلے 10 گول سے چترال کے نام

شندور (زیل نمائندہ) دنیا کی بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں‌منعقدہ شندور فیسٹول 2018 اپنے اختتام کو پہنچا. فائنل میچ چترال اے اور گلگت اے کے درمیان کھیلا گیا . جس میں‌چترال اے نے گلگت اے کو پانچ کے مقابلے میں‌دس گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا . فائنل میچ کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی پشاور میجر …

مزید پڑھئے

یو۔سی کوہ میں فوڈ کنٹرولر چترال کی کارروائی

کوغذی (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح محکمہ فوڈ کنٹرولر اتھارٹی خیبرپختونخواہ کے حکم پر ڈی۔ایف۔سی چترال کے فوڈ انسپکٹر ریاض احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مستوج روڈ پر واقع دکانوں اور ہوٹلوں پر چھاپے مارے ۔ انھوں نے راغ چشمہ ، کجو چشمہ، کوغذی ،موری لشٹ اور مروئی میں واقع ہوٹلوں اور دوکانوں میں موجود چیزوں …

مزید پڑھئے

اویر کے مقام پر گاڑی کو حادثہ،ایک شخص جان بحق اور دوسرا زخمی

کوغذی (زیل نمائندہ) اتوار کے ظہر کے بعد اویر کے مقام پر جیب حادثے کی شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص جان بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واضح رہے کہ دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے تھے جنکو مقامی لوگ آر۔ایچ۔سی کوغذی لا رہے تھے لیکن ایک شخص زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی …

مزید پڑھئے

چترال لٹریری اینڈ کلچرل کونسل کا شندور میں کامیاب ثقافتی پروگرام

شندور(زیل نمائندہ) جشن شندور کی مناسبت سے دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور چترال لٹریری اینڈ کلچرل کونسل کے زیر انتظام عظیم الشان ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا.. جس میں چترال اور گلگت کے نامور فنکاروں منصور علی شباب, انصار نعمانی, گلگت بلتستان کے مشہور فنکار جابر, کے ساتھ ساتھ عمران قیصر. سیار حسن. …

مزید پڑھئے