ماہانہ ارکائیوز

جشن شندرو کا پہلا دن چترال کے نام رہا

Zeal Breaking News

شندور (زیل نمائندہ) شندرو پولو فیسٹیول 2018 کے افتتاحی دن تین میچ کھیلے گئے اور تینوں مقابلے چترال کے کھلاڑیوں کے نام رہے۔ پہلے مقابلے میں ڑاسپور کی پولو ٹیم نے غذر کی پولو ٹیم کو دو کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے کر مقابلہ جیتا۔ دوسرے مقابلے میں مستوج کی پولو ٹیم نے یاسین کی ٹیم کو …

مزید پڑھئے

جشن شندرو 2018 شروع، افتتاحی مقابلے میں ڑاسپور کی ٹیم کی کامیابی

شندور(زیل نمائندہ) شندرو پولو فیسٹیول 2018 دنیا کی بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور مہوران پاڑ میں ہفتے کی صبح شروع ہوا۔ افتتاحی مقابلے میں ڑاسپور کی ٹیم نے غذر کی پولو ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 5گولوں سے شکست دے کرمیچ اپنے نام کیا۔ آج سہ پہر مستوج اور چترال ڈی ٹیم کا مقابلہ گلگت بلتستان کی پولو ٹیموں …

مزید پڑھئے

جشن شندور کیلئے تیاریاں مکمل، ایونٹ کل سے شروع

چترال(زیل نمائندہ) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ میلے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ شندور کے مقام پر گھوڑے اور دیگر سامان پہنچا ئے گئے ہیں جہاں 7 سے 9 جولائی تک تین روزہ شندور میلہ منعقد کیا جائے گا۔ اس سال سیکورٹی کی ذمہ داری چترال سکاؤٹس کو سونپی گئی ہے جہاں کمانڈنٹ چترال …

مزید پڑھئے

واپڈا کالونی جنالی کے سامنے گندگی کا ڈھیر، عوام پریشان

کوغذی (زیل نمائندہ) علاقہ مکینوں کی غفلت اور لاپر وائی کی وجہ سے واپڈا کالونی جنالی کوغذی کے ساتھ سڑک کے کنارے گندگی کے ڈھیر سے بھر گئے، جگہ جگہ کوڑا کرکٹ اور غلاظت پڑے ہیں، پیدل چلنے والے سخت پریشان، شکایت کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ منتخب نمائندوں کی جانب سے مکمل خاموشی۔ کوغذی کے انتظامیہ کی …

مزید پڑھئے

گزشتہ تین دہائیوں سے چترال کی تعلیمی ترقی میں آغا خان ایجوکیشن سروس کا کردار مثالی رہا ہے۔ بادشاہ منیر بخاری

چترال (نامہ نگار) پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے کہا ہے ۔ کہ ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان نے فروغ  تعلیم کے حوالے سے جو وژن دیا ہے ۔ اُس کی بدولت چترال جیسے علاقے کے بچوں میں بھی حصول  تعلیم  کے ذریعے کامیاب راہیں تلاش کرنے کے بارے میں سوچ کو تقویت ملی …

مزید پڑھئے

چترالی ثقافت عروج و زوال کے آئینے میں (آخری قسط)

شادی بیاہ کی رسمیں: چترال میں شادی بیاہ کی رسمیں انتہائی سادہ مگر پر لطف تھیں۔ مگر اب مہنگے اور بے رونق ہوگئے ہیں۔ لڑکی کی منگنی کیلئے کسی پر کوئی خاص بوجھ نہیں تھی اس میں پسند ناپسند کی کوئی فکر نہ تھی کیونکہ پسند ناپسند کے معاملے میں اولاد کی رائے کیی زیادہ نہیں تھی والدین جسے چاہتے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرے گا

ملک میں اس وقت انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے۔ انتخابات کے متعلق آئے روز نئی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کے لیے اینڈروئیڈ ایپ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ایپ کا نام "نتائج …

مزید پڑھئے

ہمارے نمائندگان اور محکمہ واپڈا کے "الہامی” بل

ہم من حیث القوم قومی بالغ نظری کے اس مقام تک نہیں پہنچے ہیں جہاں ہم اصولوں کی بالادستی اور رومانوی ہیروشپ کی پستی کو الگ کرکے دیکھ سکیں۔ریاست سے لے کر سیاست تک،اداروں سےلے کر سماج تک،عام فرد سے لے کر خواص تک،اہل خرد سے لے کر اہل جنوں تک ہماری نسبتیں اصولی نہیں رومانوی ہیں۔قومی بالغ نظری کا …

مزید پڑھئے

"میرا ووٹ تعلیم کو” پرایک تبصرہ

گزشتہ چند دنوں سے زیل نیوز اور سوشیل میڈیا کے ایک معروف کالم نگار جناب نور شمس الدین کا ایک مزاحیہ پوسٹ فیس بک پر گردش کرتا رہا جس میں موصوف نے آنے والے الیکشن میں  کس کو ووٹ دے رہے ہیں، کے بارے ‘چند دن بعد’، ‘دوسرے دن’ اور ‘اگلی شام’ کو بتا ئیں گے، کہکر لوگوں کو خاصی …

مزید پڑھئے

کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا ٹھیک درست عمل ہے؟

سوال: کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔ جواب: یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور یعنی بجلی سے جوڑے رکھنے …

مزید پڑھئے