ماہانہ ارکائیوز

کوغذی میں دو گاڑیوں کی آپس میں تصادم ، کوئی جانی نقصان نہیں

کوغذی (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کوغذی پل کے پاس دو مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم ہوا جسکے نتیجے میں اپر چترال سے آنے والی فیلڈر گاڑی اور چترال سے آنے والی مزدا کو کافی نقصان پہنچا۔  اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافر اور ڈرائیورز بخیروعافیت ہیں۔

مزید پڑھئے

ادب،ادیب اور مشاعرہ کے موضوع پر جامعہ چترال میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ)یونیورسٹی آف چترال میں ادب،ادیب اور مشاعرہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مقالہ نگار شعبہ اردو پشاور یونیورسٹی کے سابق چئیرمین ڈاکٹر نذیر تبسم(تمغئہ امتیاز) تھے۔اپنے مقالے میں پروفیسرڈاکٹر نذیر تبسم نے شاعری کے فن کے حوالے سے سیرحاصل گفتگو کی۔اس موقع پر انہوں نے اپنی دوتصانیف”تم اداس مت ہونا”اور”ابھی موسم نہیں …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے گاڑیوں کی بیٹری اور پارٹس چوری کرنے والے کو دھرلیا

چترال (زیل نمائندہ) عیدالفطر کے دوران چترال کے مختلف موٹرورکشاپس اور گاڑیوں کی بیٹری چوری کرنے والے چور کو چترال پولیس نے دھر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عیدالفطرکے دن اور اس کے بعد چترال کے مختلف موٹرزورکشاپ اور گیراجوں  میں رونما ہونے والی نقب زنی کے مختلف ورداتوں میں ملوث ملزمان تک پہچنے کے لیے SI حیدر حسین SHO …

مزید پڑھئے

کوغذی میں پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی کارنر میٹینگ

کوغذی (زیل نمائندہ)  کوغذی میں سینئر وائس پریزیڈنٹ پی پی پی ضلع چترال شریف حسین کےرہائش گاہ پر کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پی پی پی کی طرف سے این۔اے ون کا نامزد امیدوار سابق صوبائی وزیر سلیم خان، پی۔کے ون کانامزد امیدوار حاجی غلام محمد،سابق ایم۔پی۔اے سردار حسین، پارٹی کے جیالوں سمیت دیگر اراکین نے بھرپور تعداد میں …

مزید پڑھئے

بکر آباد میں انگارغون کے پانی کی نایابی کے حوالے سے متعلقہ سٹاف کو ہدایت کی جائے، اہالیان بکرآباد

چترال(زیل نمائندہ)اہالیان بکرآباد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ WSUچترال کا عملہ صرف گھروں میں پانی کے  بل تقسیم کرتے وقت نظر آتے ہیں جبکہ پانی کی صورتحال یہ ہیں کہ کئی کئی دنوں تک لوگ انگارغون پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں ۔ پینے کے پانی کے حوالے سے عوام انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں ۔باخبر …

مزید پڑھئے

طالب علم کا اعزاز

کوغذی(زیل نمائندہ) کوغذی دھرتی کا ایک اور ہونہار فرزند منصور نثار ولد نثار احمد  کوغذی نے میٹرک 2018 کے نہم جماعت کے امتحانات میں کُل 550 نمبروں میں سے 502 نمبر حاصل کرکے اپنی کلاس میں ٹاپ کرکے اپنی دھرتی کوغذی اور چترال کا نام روشن کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ وہ تیمرگرہ میں رہائش پذیر ہے اور وہاں فوج …

مزید پڑھئے

کاری کے مقام پر کوکا کولا ایجنسی چترال کی گاڑی کو حادثہ

کاری (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق چترال سے 12 کلومیٹر دور کاری کے مقام پر "کوکا کولا ایجنسی چترال” کی گاڑی اپر چترال جاتے ہوئے حادثے کی شکار ہوگئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی چڑھائی میں آچانک واپس آگئی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود …

مزید پڑھئے

ایڈمن ہی واٹس ایپ گروپ میں پوسٹ کر پائے گا

واٹس ایپ ماہانہ ڈیڑھ ارب سے بھی زیادہ صارفین رکھتا ہے جو روزانہ 60 ارب پیغامات بھیجتے ہیں۔ اب واٹس ایپ نے اپنے گروپس کے لیے ایک نئی سیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ گروپس کا فیچر خاندان کے افراد کے باہمی رابطے یا فائلیں شیئر کرنے کے لیے کاروباری و دفتری ساتھیوں اور یکساں دلچسپی رکھنے والے افراد کے درمیان رابطے کے لیے …

مزید پڑھئے

اسماعیلی کمیونٹی کی جانب سے اسلام ا آباد میں اقرأ ڈائمنڈ جوبلی مقابلہ قرأت کا انعقاد

اسلام آباد(نمائندہ زیل): اسماعیلی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسلام آباد میں اقرأ کے عنوان سے مقابلہ قرأت کا نیشنل فائنل منعقد ہوا۔یہ مقابلہ ہز ہائنس دی آغا خان کی امامت کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے حصہ کے طور پر منعقد کیا گیا تھا۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر محسن نقوی نے کی۔ تقریب میں بورہ ودیگر کمیونیٹی کے رہنماء ، قاری …

مزید پڑھئے

ریاست چترال کے سابق حکمران کی طرف سے آبائی جائیداد کو کسی اور کے نام الاٹ کرنے کے احکامات کو منسوخ کیا جائے ۔چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل

چترال(نمائندہ زیل) سنگور کے شاہ میراندہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سکولوں میں زیر تعلیم بچے اور بچیوں نے آبائی جائیداد سے محروم کیے جانے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثاراور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست چترال کے سابق حکمران کی طرف سے ان کی آبائی جائیداد …

مزید پڑھئے