ماہانہ ارکائیوز

پولوگراؤنڈ چترال میں پی ٹی آئی کابڑا جلسہ،تبدیلی کے فلک شگاف نعرے

چترال(زیل نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف چترال نے الیکشن سے دو دن پہلے پولوگراؤنڈ چترال میں پاورشو کرنے میں کامیاب ہوئی۔ اتوار کی صبح منعقد ہونے والے اس جلسے میں پی ٹی آئی ورکروں کی بڑی تعداد میں شرکت اور فلک شگاف نعروں کی وجہ سے ماحول گرم رہا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حلقہ این اے ون کے نامزد امیدوار …

مزید پڑھئے

دینی مدارس میں  زیرتعلیم ایم ایم اے کا قافلہ چترال پہنچا،دروش میں پرتباک استقبال

دروش(زیل نمائندہ)ملک کے دینی تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلباء کا قافلہ عام انتخابات 2018ء میں متحدہ مجلس عمل کو سپورٹ کرنے کے لیے چترال کی طرف رخ کیے ہیں۔ الیکشن کے موقع پر وفاق المدارس نے تمام دینی مدرسوں کی چھٹی کردی ہے اور چترال کے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں طلباء کاچترال آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

پولوگراؤنڈچترال میں پی ایم ایل (ن)کا پاور شو، پنڈال کچھاکھچ بھراہواتھا

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال کا ایک بڑا جلسہ پولوگراؤنڈ چترال میں ہفتے کی شام منعقد ہوا۔کثیر تعداد میں پارٹی ورکروں نے جلسے میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نامزدامیدوار شہزادہ افتخارالدین نے کہاکہ چترال کے عوام 2013ء کی طرح اب بھی احسان شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرکے میاں نواز …

مزید پڑھئے

بے بنیادالزامات کی وجہ سے اخلاقی طور پرپی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہوں،بی بی فوزیہ

چترال(زیل نمائندہ)گزشتہ سینٹ الیکشن میں دوسری پارٹیوں کے امیدواروں کو ووٹ بھیجنے کا بے بنیاد الزام لگاکر مجھے دل برداشتہ کیا گیا جس کا افسوس زندگی بھر رہے گا۔ بغیرثبوت کے جھوٹاالزام لگاکر اپنا موقف پیش کرنے کا موقع نہ دے کر اخلاقی طور پر مجھے پارٹی سے کنارہ کشی پر مجبور کیاگیا۔یہ بات سابقہ ایم پی اے اور پارلیمانی …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کا "مہراکہ "پروگرام،سابقہ ایم پی اے بی بی فوزیہ شرکت کریں گی

چترال(زیل نمائندہ)چترال پریس کلب کے پروگرام "مہراکہ”میں ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے سابقہ ممبرصوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ مہمان خصوصی ہوں گی۔اس موقع پر موصوفہ اپناموقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حاضرین کی طرف سے کیے گئے سوالات کابھی جوابات دیں گی۔ یاد رہے2013ء کے انتخابات میں  بی بی فوزیہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے خواتین کی مخصوص …

مزید پڑھئے

میراگرام نمبر1میں پیپلزپارٹی کی کارنر میٹینگ

میراگرام(زیل نمائندہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدامیدواروں کاایک کارنر میٹینگ میراگرام نمبر1میں منعقد ہوئی جس میں قومی اسمبلی کے نامزدامیدوار اور سابق صوبائی وزیر وممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان اور پی کے ون کے نامزد امیدوار اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی غلام محمد نے شرکت کی ۔اس موقع پر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں نامزاد امیدواروں نے پی …

مزید پڑھئے

اے پی ایم ایل کا بالائی چترال میں کامیاب جلسہ

اپرچترال(زیل نمائندہ) آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں کا ایک اہم اجلاس چترال کے بالائی علاقے مستوج میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی کے لیے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد امجد مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر صوبائی اسمبلی کےلیےنامزد امیدوار سہراب خان بھی موجود تھے۔عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سابق صدر پاکستان جنر ل ریٹائرڈ پرویز …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کے قائد ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرکے صاف و شفاف اور نیا پاکستان کی بنیاد رکھے گا عبدالطیف

کوغذی (نمائندہ زیل)کوغذی میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بعد نماز عصر جنالی کوغذی میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں پارٹی قائدین این۔اے ون کے امیدوار عبدالطیف اور پی۔کے ون کے امیدوار اسرار الدین …

مزید پڑھئے

ٹی ایم اے کی طرف سے مرغیوں کی ٹراپسپوٹیشن پر ٹیکس لینا سراسر زیادتی ہے ۔ فاروق زرین

چترال (نامہ نگار) تجاریونین چترال کے صدر شبیر احمد اور آل پولٹری سپلائرز ایسوسی ایشن کے صدر فاروق زرین نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے پولٹری پر ٹیکس عائد کرنے کے خلاف ہڑتال کو جاری رکھنے کے فیصلے پر کاربند رہتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال اور صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بکرآباد کے مقام پر غیر …

مزید پڑھئے

کوغذی میں کل تحریک انصاف کا بڑا جلسہ منعقد ہوگا

کوغذی (نمائندہ زیل)  بُدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمپین آفس کوغذی میں یو۔سی کوہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں یو۔سی کوہ کے دیہات، پرئیت ،مروئی، موری ،موری لشٹ، گولین ،کوغذی،برغوزی اور کجو سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے