ماہانہ ارکائیوز

این اے 1 چترال کے 42 پولنگز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق MMAآگے

چترال (زیل الیکشن ہیڈکوارٹر) چترال میں حالیہ عام انتخابات کے سلسلے میں این اے ون کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے بعد متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا عبدالاکبر آگے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ نتائج 294 میں سے صرف 42 رپورٹ شدہ پولنگ اسٹیشنوں کی ہے۔

مزید پڑھئے

الیکشن کے نتائج کے لیے زیل نیوز سے جڑئیے رہئیے

Zeal Breaking News

چترال: کے این اے ون اور پی کے ون کے تازہ ترین نتائج کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو لائک کریں زیل نیوز فیس بک اور سب سے پہلے الیکشن اپڈیٹ حاصل کریں۔ موبائل پر آپڈیٹ کی حصول کے لیے اپنے موبائل سے Follow @ZealChitral لکھ کر40404 پر ارسال کریں۔ ایک دفعہ کے ایس ایم ایس چارجر صرف 2 روپے …

مزید پڑھئے

چترال میں جنرل الیکشن 2018 پُرامن طور پر اختتام پذیر

چترال (زیل رپورٹ) چترال کے 294 پولنگ اسٹیشنوں میں صبح آٹھ بجے سے جاری پولنگ کا عمل انتہائی پر امن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ چترال شہرکے مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں مردوخواتین نے اپنی رائے حق دہی استعمال کرنے کے لئے جوق درجوق آرہے تھے۔ تاہم خواتین کی تعداد مردوں سے کم رہی- پولنگ ایجنٹس کے مطابق گھریلوخواتین گھرکے کام …

مزید پڑھئے

چترال کا سیاسی دنگل،کانٹے کا مقابلہ متوقع

چترال(زیل ڈیسک)عام انتخابات2018ء کے سلسلے میں NA-1اور PK-1چترال میں امیدواروں کے مابین مقابلہ کانٹے کا ہوگا۔ یہ حلقہ پہلے NA-32تھا سیاسی اعتبار سے دلچسپ رہا ہے۔ ضلع سے باہر کئی قدآور سیاسی اورعسکری قیادت اس دوراُفتادہ  علاقے کی طرف توجہ دی ہیں اور اب تک چترال کے عوام خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے فرض نبھا رہے ہیں۔قومی اور صوبائی نشستوں …

مزید پڑھئے

استانگول کے ناصر اللہ کا لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں نمایاں پوزیشن

لاہور(زیل نمائندہ) استانگول کے رہائشی ناصر اللہ ولد طارق اللہ نے بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں میٹرک کے امتحان میں 1100 نمبروں میں سے 1017 نمبر حاصل کرکے اپنے علاقے سمیت پورے چترال کا نام روشن کرلیا ہے۔واضح رہے کہ وہ اقراء حفاظ سیکنڈری سکول لاہور میں زیر تعلیم تھا۔ انھوں نے اپنی کامیابی کو نہ صرف اپنی …

مزید پڑھئے

کل عام انتخابات 2018ء ہونے  ہیں

چترال کے NA-1اور PK-1اچترال سے مجموعی طور پر پچیس میدوار انتخابات میں قسمت آزمائیں گے۔این اے ون کے حلقے میں تمام تر حالات کو دیکھتے ہوئے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ بلاشبہ اس مقابلے میں مولانا عبدلاکبرچترالی ، شہزادہ افتخار الدین ،اور عبدللطیف مضبوط امیدوار ہیں ۔ البتہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ کچھ وجوہات کی بناء پر سلیم …

مزید پڑھئے

ووٹ کیسے ڈالیں؟ الیکشن کمیشن نے ویڈیو جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 کے لیے ووٹ ڈالنے کا طریقہ جاری کردیا ہے۔ تقریبا 4 منٹ کے اس ویڈیو میں دیکھایا گیا کہ کس طرح ایک ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتا ہے۔

مزید پڑھئے

چترال میں تیز بارش اور گلیشئیرز کے پگھلنے کی پیش گوئی

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ )محکمہ موسمیات اور دوسرے متعلقہ اداروں کی پیش گوئی کے مطابق چترال اور ملحقہ علاقوں میں 23جولائی بروز پیر سے جمعرات 26 جولائی تک شدید بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ سے سیلاب (Flash flood) آنے کےقوی امکانات ہیں۔ بارش کا زیادہ زور بالائی وشمالی چترال کے علاقوں میں ہوگا۔قدرتی آفات کےخطرات سے دوچارعلاقوں میں ہوشیار …

مزید پڑھئے

اگلے پانچ سال میں چترال میں دس ہزار ملازمت کے نئے مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں، اسرار الدین صبور

چترال (زیل نمائندہ) سیاحت کے فروع، معدنی وآبی وسائل سے استفادہ اور فنی تعلیم کے فروع سے اگلے پانچ سالوں میں چترال میں ملازمت کے دس ہزار نئے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف چترال کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اسرار الدین  صبور نے پولو گراؤنڈ چترال میں ایک بڑے انتخابی …

مزید پڑھئے