ماہانہ ارکائیوز

چلڈرن ہسپتال ژانگ بازار میں آتشزدگی اپریشن تھیٹر جل کر خاکستر

چترال(نمائندہ زیل) اطلاعات کے مطابق چلڈرن ہسپتال ژانگ بازار میں وارڈ کے اندر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے   آگ لگ گئی ۔ ہسپتال کا آپریشن تھیٹر جنریٹر ایکس رے مشین جل کر خاکستر  ہوگئے۔فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ وارڈ اردلی ناصر زخمی  ہوا۔ اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کیا گیا ۔کوئی جانی …

مزید پڑھئے

مردم شماری۔ ہماری شناخت کے تحفظ کا ذریعہ

ستر برسوں میں پاکستان میں اس سے قبل مردم وخانہ شماری پانچ بار منعقد ہوچکی ہے چھٹی مردم وخانہ شماری کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ یہ بات شائد کسی کی سمجھ میں نہیں آئے کہ ہمارے ملک میں مردم شماری سے اتنی بیزاری کیوں دکھائی جارہی ہے۔ پوری دنیا میں عوام کی اصل تعداد تواتر سے معلوم کی جاتی …

مزید پڑھئے

سب سے پہلے امریکہ!

ایک نظر امریکی سیاست اور امریکہ کی مستقبل پر دوڑاتے ہیں ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف برداری کی تقریب میں اپنے تاریخی خطاب میں ایک نعرہ بلند کیا ۔ ” سب سے پہلے امریکہ “ ۔یہ نعرہ کچھ جانا پہچانا سا لگتا ہے ۔ جی ہاں سابق صدر (ر) جنرل پرویز مشرف نے بھی ٹھیک اسی …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ناظم چترال کا دورہ چترال گول، CDLD پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ

چترال (فیس بک آپ ڈیٹ) ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے آج چترال گول میں سی ڈی ایل ڈی کے منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ڈی ایل ڈی پروجیکٹ کے ڈی پی ایم منیر احمد، یوسی ون کے ناظم مولانا جمشید احمد اور ویلج کونسل خورکشاندہ، شیاقوٹک اور مغلاندہ کے ناظمین اور انجینئیرز بھی موجود …

مزید پڑھئے

دروش ویلج ناظمین کی طرف سے انجینئر کی کردارکشی کی مذمت کرتے ہیں۔آل وی سی ناظمین فورم اپر چترال

چترال(نمائندہ زیل) آل وی۔ سی ناظمین فورم اپر چترال نے دروش کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ویلج ناظمین کی طرف سے محکمہ بلدیات چترال کے اسسٹنٹ انجینئر فہیم جلال کی کردار کشی کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سب کچھ تعصب اور ذاتیات کی بنا پر کررہے ہیں جبکہ انجینئر موصوف انتہائی …

مزید پڑھئے

سیاسی یتیم

وطنِ عزیز کو پنجہ ٔاغیار سے شرفِ آزادی حاصل کیے تقریباً سات دہائیوں پہ محیط ایک عرصۂ دراز پورا ہونے کو ہے ۔آج سے تقریباً ستر سال پہلے مسلمانانِ برصغیر کی نوّے سال پہ محیط جدو جہد اور لاکھوں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جب دنیا کے نقشے میں مدینہ منوّرہ کے بعد تاریخِ اسلام کی دوسری اسلامی نظریاتی …

مزید پڑھئے

چیپس نے کراچی سے صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز کیا

چترال ہیریٹیچ اینڈ اِنوارنمنٹل پروٹکشن سوسائٹی (چیپس) پچھلے کئی سالوں سے چئیرمین رحمت علی جعفر دوست کی زیرِ نگرانی ماحول اور ورثے کی تحفظ کیلئے انتھک کوشش کر رہی ہے۔ چترال کے پہاڑوں سے جنم لینے والا یہ ادارہ اب ماحول کی حفاظت کے پیغام کو لیکر عالمی سطح پر کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں چیرمین نے دوبئی …

مزید پڑھئے

کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا چترال ٹاسک فورس ہیڈ کوارٹر کا دورہ

چترال(بشیر حسین آزاد سے) کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے چترال ٹاسک فورس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ دورے میں کورکمانڈر کے ہمراہ جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف عامر اعوان بھی تھے۔ کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے کورکمانڈر کا استقبال کیااور چترال کے متعلق کورکمانڈر کو بریفنگ دی ۔اس …

مزید پڑھئے

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ ،کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت

لاہور (نمائندہ زیل )جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لاہور میں تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت کی ۔پروگرام کی صدارت جامعہ اشرفیہ کے استاد الحدیث مولانا عبد الرحیم نے کی جبکہ مہمان خصوصی تحصیل ناظم چترال 2 مولانا محمد یوسف …

مزید پڑھئے