ماہانہ ارکائیوز

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!

ایک ادبی اور فکری نشست کے موقع پر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر اور دنیا چینل کے مذہبی پروگرام؛صبح نو؛کے مقرر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم صاحب سے مختلف فکری موضوعات پر تبادلہ خیال ہورہاتھا۔ خاص کر سوشل میڈیا میں روز افزوں اخلاقی اقدار کی گرتی صورتحال موضوع بحث تھا۔میرا مدعا یہ تھاکہ پہلے پہل سوشل میڈیا میں اس …

مزید پڑھئے

شادی اور موٹاپے میں تعلق ثابت

شادی کا بندھن ایک نئی زندگی کی شروعات ہے جسے ماہرین سائنس صحت مند زندگی کی علامت بھی قرار دیتے ہیں لیکن، اس کے باوجود سائنس دان شادی اور موٹاپے کے تعلق سے بھی انکار نہیں کرتے ہیں اور ایک نئے مطالعے میں ماہرین کو شادی اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ایک وجہ اور مل گئی ہے۔ایک امریکی تحقیق …

مزید پڑھئے

چترال سے پشاور جانے والے مسافرگاڑیوں کے کم یابی کے وجہ سے مشکلات کا شکار. عوامی نمائندوں پر شدید تنقید

چترال(نیٹ نیوز) جمعہ کے روز چترال سے پشاور جانے والے سینکڑوں مسافروں نے گاڑیوں کی نایابی کے سبب زبردست احتجاج کیا ۔ اور دو گھنٹوں تک روڈ بلاک کئے رکھا ۔ مسافر وں نے اس موقع پر وفاقی ، صوبائی اور ضلعی حکومت اور ممبران اسمبلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بُرا بھلا کہتے ہوئے اس ا مر …

مزید پڑھئے

ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کی ادویات محکمانہ اختیارات کی رسہ کشی کا شکار

گذشتہ ایک سال سے پی ڈی ایم اے کے فنڈ سے فراہم کئے گئے ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کی ادویات محکمانہ اختیارات کی کھینچاتانی کے سبب ہیلتھ کے سٹور میں پڑے خراب ہو رہے ہیں ۔ جبکہ دوسری طرف حالت یہ ہے ۔ کہ چترال کے مختلف ہسپتالوں میں بعض ادویات کی شدید قلت ہے ۔ اور عوام کو …

مزید پڑھئے

حادثہ لاپروہی کا نتیجہ، جہاز کے بلیک بکس کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

حویلیاں طیارے حادثے کے بلیک باکس رپورٹ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش سول ایوی ایشن کو حویلیاں طیارےحادثے کےبلیک باکس کی رپورٹ مل گئی ہے،چترال سے ٹیک آف کرتے وقت طیارے کے دونوں انجن سو فیصد درست تھے،چاربج کر چودہ منٹ پر مے ڈے کال موصول ہوئی،چار بج کر سترہ منٹ پر طیارے کارابطہ منقطع ہوگیا،جس کے بعد طیارہ …

مزید پڑھئے

آرندو سیکٹر میں چترال اسکاوٹس کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

چترال (نمائندہ زیل) جمعرات 12جنوری کو چترال کے دور افتادہ علاقے ارندو دمیل نسار میں چترال سکاؤٹس کے 143ونگ کے طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں دو ڈاکٹرز(ایک میل اور ایک فیمل اور ایک مڈوائف) دروش ٹی ایچ کیو سے بلائے گئے تھے۔اور چترال سکاؤٹس کے نرسنگ اسٹاف بھی ان کے ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف …

مزید پڑھئے

اسلامی عسکری اتحاد کے اغراض و مقاصد

آج کل سوشل میڈیا ،  ٹی وی ،  اخبارات ہر طرف ایک ہی چیز پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے ۔ وہ ہے اسلامی عسکری اتحاد ،  جو کہ مڈل ایسٹ میں بننے جارہا ہے ۔  کوئی اس اتحاد کو آل سعود کی حفاظت کا نام دے رہا ہے ، تو کوئی اس اتحاد کو امریکہ و اسرائیل کے …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل ہفتے میں دو دن کے لیے کھولنے کے احکامات جاری۔عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی۔

پشاور(نمائندہ زیل)  اتوار کےروز وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام  نے پشاور میں چترالیوں کی  ایک ثقافتی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر  صدارتی خطاب میں ایم پی اے سردار حسین کی طرف سے خصوصی درخواست پروزیر اعظم کے مشیرنے این ایچ اے کے اعلیٰ حکام سے موقع پر ہی رابطہ کرکے لواری ٹنل کو …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل محصور چترالیوں کے لیے بنداور کھیل تماشے کے کھلا رکھنا ایک سنگین مذاق ہے۔ حاجی محمد شفا

چترال (نمائندہ زیل) دروش   سےتعلق رکھنےوالے سیاسی اور سماجی کارکن اور ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ حاجی محمد شفا نے لواری ٹاپ میں جیپ ریلی منعقد کرکے تماشے  کااہتمام کرنے کو چترالی عوام کے ساتھ سنگین مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ چترال کی پانچ لاکھ کی آبادی کو محصور رکھ کے حکومت کالواری میں جیپ دوڑ کا تماشہ کرنا کسی بھی …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے کام تیز

چترال(نمائندہ زیل) وزیراعظم کے طرف سے چترال یونیورسٹی کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی چترال میں الگ یونیورسٹی کام شروع   کیا جائے گا، یہ بات گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بٹھو یونیورسٹی چترال کیمپس میں وزیر اعظم لیب ٹاپ اسکیم کے تحت مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی ترجمان …

مزید پڑھئے