ماہانہ ارکائیوز

AKRSPکے زیرِ انتظام اورحکومت خیبر پختونخواہ کے تعاون  سےایک اوربجلی گھر کاافتتاح۔

چترال(نمائند ہ نمائندہ زیل) شیر شال  کر یم آباد میں پیڈو حکومت خیبر پختونخواہ کے مالی تعاون سے بننے والے 50 کلوواٹ کے پن بجلی گھر کا ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ بی بی فوزیہ کے ہاتھوںباقاعدہ افتتا ح کیا گیا۔ مذکورہ بجلی گھر پختونخواہ انرجی ڈیولپمنٹ ارگنائیزیشن (PEDO) کی صوبے بھر میں بننے والے 356 چھوٹے پن بجلی گھروں میں سے …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال ،کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا مہمان

چترال(نمائندہ زیل)گزشتہ دنوں نئے  ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی کے اعزاز میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈسٹرک پولیس افیسر چترال سید علی اکبر شاہ اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام سمیت چترال سکاؤٹس کے تمام افیسر ز نے شرکت کیں۔ظہرانے کی یہ تقریب چترال سکاؤٹس افیسر …

مزید پڑھئے

جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر

پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 مسلم ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ چند دن قبل اس حوالے سے معاہدہ طے پایا گیا ہے تاہم انھیں فی الوقت …

مزید پڑھئے

آل پارٹیز چترال نے لواری کو دو دن نہ کھولنے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی۔چار دن کی ڈیٹ لائن۔

چترال (نمائندہ  زیل)  آل  پارٹیز نےمنگل تک لواری ٹنل کو ہفتے میں دو دن کھولنے کا فیصلہ نہ کرنے کی صورت میں پورے چترال میں جمعرات کے روز سے   شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے روز امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد کی زیر صدارت اجلاس میں تمام پارٹیزکے قائدین نے اس بات پر انتہائی …

مزید پڑھئے

اور آپ کا عقیدہ ؟

اکثر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ من گھڑت قصے کہانیوں سے متاثر ہوتے ہیں ۔ بعض افراد اپنے خرافات و واہیات چھپانے کےلیے اولیاء کرام کی حکایات و واقعات کو بطور دلیل پیش کرتے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں ایسی روایات زبان زد عام ہیں۔ جہاں سے غلط اور  منفی تصورات نے جنم لیا ہے ، ہمارے معاشرے میں …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل پہلے ہی روز شیڈول پر عملدرآمد نہ ہوسکا ۔مسافر طویل انتظار سے پریشان

لواری(نمائندہ زیل) حالیہ برف باری کی وجہ سے لواری ٹاپ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اس لیے آج جمعہ کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق مسافروں کو ٹنل سے گزرنے کی اجازت دی گئی۔لیکن صبح سات بجے سے شام سات کے کے مقرر شدہ شیڈول پر پہلے ہی دن عملدرآمد نہ ہوسکا۔ میرکھنی کے مقام …

مزید پڑھئے

مارچ 2017 سے سی پیک روڈ پر کام کا آغاز چترال سےہوگا اور چترال میں چینی کمپنیاں معدنیات کی تلاش کے لیے سرمایہ کاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ

گورنمنٹ ہائی سکول بریب اور گورنمنٹ ہائی سکول کھوت کو ہائیر سیکنڈری اسکول کا درجہ دینے کے احکامات  جب کہ سہت روڈ موڑکھو اور ایکسٹنشن اف کھوت لنک روڈ کے ساتھ  ساتھ مستوج کو دریاہ کی کٹاؤ سے بچانے کے لیے  اطراف  میں حفاظتی دیوار بنانے کے تین منصوبوں کے لیے فنڈ کی فراہمی کی منظوری دی۔ پشاور (نمائندہ زیل) …

مزید پڑھئے

وہی جہاں ہے تیراجس کو تو کرے پیدا

عرصہ پہلے گورنمنٹ اسکولز میں تعلیم کی حالت زار کے حوالے سے چند ایک حقائق پر اظہار ِ خیال سے پوری اساتذہ برادری احتجاج پر اتر آئی تھی۔کوئی خدا کا بندہ غلطی بتانے پر تیار تھا نہ سمجھانے پر آمادہ، بس اختلاف کرتے جاتے تھے۔ اساتذہ سے بڑھ کر اس حقیقت سے کون باخبر ہوگا، کہ قوموں کے عروج  و …

مزید پڑھئے

صوبائی خودمختاری ملنے کے بعد جامعات کیلئے صوبائی حکومت کا سالانہ بجٹ تین گنا زیادہ

کوہاٹ(نامہ نگار )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم و تحقیق وقت کا تقاضا اور قومی و عالمی بقاء کا ضامن ہے تعلیم سے نوجوانوں کے روزگار کے ساتھ ساتھ ہماری ملکی ترقی اور خوشحالی وابستہ ہے جماعت اسلامی نے یوتھ ونگ کے ملک گیر انتخابات کرکے حکومت اور قیادت نوجوانوں کو منتقل کرنے …

مزید پڑھئے

آئی نئی ہوا

‏ بلندو بالا پہاڑوں سے جڑے چھوٹے چھوٹے گاؤں میں جنوری کی برفانی راتیں کیسی ہونگی؟ دور میدانی علاقوں اور پر رونق شہروں کے باسی سوچتے ہونگے اور درد دل رکھنے والے لوگ یہاں کے لوگوں کے مسائل کا سوچ کر دل ہی دل میں کڑھتے بھی ہونگے۔ مسائل کہاں نہیں ہیں ۔ یہ تو ہر جگہ سر اٹھاتے ہیں …

مزید پڑھئے