ہائی لینڈ میں چترالی مرغابیوں کا شکار
جب چترال کی ہوا میں خنکی پیدا ہو جاتی ہے تو چترالیوں کی کثیر تعداد دریا کنارے تالاب بنا کر مرغابیوں کے شکارکے لیے نکل جاتے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے پہلی کامیاب گیم ڈیویلپمنٹ ٹیم نے کئی گیم پلے …
مزید پڑھئے