چترال یونیورسٹی. پی سی ون کے حوالے سے اسلام آباد میں میٹنگ

اسلام آباد(فیس بک اپ ڈیٹ) چترال سے رکن قومی اسمبلی جناب افتخار الدین کے ایک فیس بک آپ ڈیٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن آسلام آباد میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کے اعلےٰ عہدیداران سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں مجوزہ چترال یونیورسٹی کے پی سی ون پر بات کی گئی۔ خبر کی تفصیل کے لئے یہ آپ ڈیٹ ملاحظہ کیجئے۔

Print Friendly, PDF & Email