ماہانہ ارکائیوز

معروف شاعر افتخارعارف ایران کی فارسی زبان و ادب اکادمی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن مقرر

اسلام آباد: معروف پاکستانی شاعر اور دانشور افتخار عارف ایران کی اکادمی برائے فارسی زبان و ادب کے بورڈ آف گورنر کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق معروف شاعر اور دانشور افتخار عارف کو ایران نے فارسی زبان وادب کے سب سے بڑے سرکاری ادارے میں بورڈ آف گورنر کا رکن منتخب کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے …

مزید پڑھئے

پیڈو /کےپی کے حکومت کی طرف سے بننے والے پن بجلی منصوبوں کی بروقت اور معیار کے مطابق تکمیل پر AKRSP کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔بی بی فوزیہ

گبور( نمائندہ زیل) لٹکوہ کے آخری گاؤں ڈنسک گبور اور گبور بخ جو کہ افعان بارڈر پر واقع ہیں میں پیڈو حکومت خیبر پختونخواہ کی مالی معاونت سے کمیونٹی پارٹنر شپ کے اصول کے تحت بننے والے دو پن بجلی گھر وں ڈنسک گبور 30 اور گبور بخ میں 50 کلوواٹ کے پن بجلی گھر شامل ہیں کی باقاعدہ افتتاح …

مزید پڑھئے

غذر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

غذر(نامہ نگار)غذر میں موسم سرما کی پہلی برف باری غذر کے بالائی تحصیل یاسین پھنڈر اور گوپس نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔برفباری کے بعد عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ۔بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد غذر کے نشیبی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سردی میں اضافے کے ساتھ ہی سوختنی لکڑی کی طلب میں …

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ کے قریبی گاؤں میں آگ بھڑک اُٹھی

چترال(نامہ نگار) زیارت لواری ٹاپ کے قریبی گاؤں عشریت کے نئے بازار میں آگ بھڑکنے سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی۔ انچارج پولیس چوکی عشریت کے مطابق عشریت بازار کے ایک دکان میں گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں معراج الدین، منیر احمد، بشیر احمد، حائستہ رحمان اور محمد رحمان کی دکانیں جل گئیں جس میں …

مزید پڑھئے

صالح ولی آزاد

غزل موقوف ایک در پہ نہیں بے کلی کی شام ہر درد کو کھٹکھٹائے گی یہ زندگی کی شام دو دن کی مستعار گھڑی یوں بسر ہوئی اک بے کلی کی صبح تھی اک بے بسی کی شام ہو تیرا گزر جس گلی  سے دفعتاً کبھی مثلِ سحر ہے مرے لیے اُس گلی کی شام مے خانہ و زندان  و …

مزید پڑھئے

ایک اور چترالی مصنف کی کتاب کو  سند امتیاز، سیرت البنی ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور:(نمائندہ زیل)علاقائی زبانوں کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ رحمت عزیز چترالی کھوار زبان  میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھی جانے والی کتاب "محمدصلی اللہ علیہ وسلم” پر حکومت پاکستان کی طرف سے سند امتیاز اور سیرت النبی ایوارڈ 2016ء دیا گیا، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کی طرف سے …

مزید پڑھئے

چترال کہیں جسے۔۔۔!۔

دنیا  کے ایک کونے میں واقع، مملکت پاکستان کے شہر اقتدار سے  کوسوں دور، بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان چٹانوں، ندی نالوں اور خوبصورت پگڈنڈیوں پر مشتمل ایک وسیع و عریض علاقہ چترال کہلاتا ہے۔ اس علاقے میں جہاں ایک طرف پتھروں اور چٹانوں کی بہتات ہیں، وہاں دوسری طرف ندی نالے اور میٹھے چشموں کی  بھی فراوانی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

شعر و ادب کے فروغ سے معاشرے میں تحمل، برداشت اور ہمدردی کو فروغ دیا جاسکتا ہے ٗوزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ شعر و ادب کے فروغ سے معاشرے میں تحمل، برداشت، ہمدردی اور خیر سگالی کے کلچر کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ وہ قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے لیےاپنے مشیر عرفان صدیقی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے پیر کو یہاں وزیراعظم سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے کہا کہ علمی و ادبی اداروں …

مزید پڑھئے

بالائی چترال نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ لواری ٹاپ سمیت متعدد راستے بند

چترال شہراورگردونواح میں وقفے وقفے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری نے موسم کی ٹھنڈک میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ سلسلہ رات سے جاری ہے اور اب تک چترال کے بالائی حصوں میں دس انچ تک برف پڑچکی ہےجس کی وجہ سے لواری ٹاپ روڈ آمد و رفت کے لیے بند ہے۔ اوراپر چترال میں ٹریفک کا نظام درہم برہم …

مزید پڑھئے

معززین ارسون نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا

دروس(نمائندہ زیل)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے تحصیل دروس کے ایک گاؤں ارسون کا دورہ کیا ۔ وہاں کے علاقے کی عمائدین سے ملے ۔ارسون کے معززین نے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھئے