روزانہ ارکائیوز

علشبہ انجم نے پاس کھڑے شخص کو تھپڑ کیوں مارا؟

پاکستانی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی ویڈیو کے دوران ایک شخص کو تھپڑ مارا ہے جس کی ویڈیو کافی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی موصول ہوچکی ہے جس میں انہیں تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔     View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

آج کل مسلمان عورت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ آج کل مسلمان عورت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوتھ کنونشن جماعت اسلامی برائے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا سرمایہ و مستقبل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکار دو عالم ﷺ نے کفر کے خلاف جہاد کیا تو خواتین نے ان کاساتھ …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا اسٹار کو مزاق کرنا مہنگا پڑگیا

روس کے پرینکسٹر کو ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مذاق کرنے پر عدالت نے ساڑھے تین سال کیلیے جیل بھیج دیا۔  روس میں تین پرینکسٹر (مزاحیہ اداکار) کو ٹیکسی چرانے کا مذاق مہنگا پڑگیا اور عدالت نے انہیں ساڑھے تین سال کے لیے جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین دوستوں (جو پیشے سے پرینکسٹر تھے)، …

مزید پڑھئے

سوئمنگ پول میں ڈانس کرتے ہوئے حریم شاہ نے دکھائے اپنی خوبصورتی کے جلوے

حریم شاہ، پاکستان کی سوشل میڈیا انڈسٹری کا ایک باعث تشویش نام ہے جو کہ اپنے بےباک انداز کے باعث تنقید کے نشانے پر رہتی ہیں۔ حریم شاہ ایک ٹک ٹاکر ہیں اور ساتھ ہی سوشل میڈیا اسٹار بھی ہیں جن کی ویڈیو اور تصاویر صرف پاکستان میں نہیں بلکہ بیرون ملک بھی دیکھی جاتی ہیں۔ حال ہی میں حریم …

مزید پڑھئے

کوروناکی نئی قسم ملک میں داخل ہوئی توہمارےپاس وقت محدودہوگا، فیصل سلطان

فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ کورونا کی نئی قسم ملک میں داخل ہوئی توہمارے پاس وقت محدود ہوگا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ پسیس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ویکسین لگوانے سے ہی اومی کرون سے بچا جاسکتاہے ،اومی کرون سے نمٹنے کے لیے دنیاکے تمام ممالک رابطے میں …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنون فلینڈر اچانک جنوبی افریقا روانہ

قومی ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ میچ کے درمیان ہی اپنے گھر جنوبی افریقہ لوٹنے کی تیاری میں لگے ہیں۔ یاد رہے کہ ورنون فلینڈر جنوبی افریقہ میں سفری پابندی کی وجہ سے اچانک واپس جا رہے ہے۔ جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے ایک نئے ویریئنٹ اومی کرون تیزی سے بڑھ رہے ہیں، جسے لے کر پوری دنیا فکر مند …

مزید پڑھئے

سندھ ہائیکورٹ، ایم این ایز کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات طلب

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایم این ایز کو ملنے والے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے تین رکن قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز نہ ملنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کراچی میں ایم این ایز کو ملنے والے فنڈزکی تفصیلات طلب کرلیں۔ درخواست پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش 157 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

چٹاگانگ: دوسری اننگ میں بنگلادیش کی ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز درکار ہیں۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں بنگلادیش کی ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 202 …

مزید پڑھئے

صحت مند اور لمبی زندگی گزارنے کے لئے استعمال کی جانے والی غذائیں

کون نہیں چاہتا ہے کہ ایک صحت مند، بھرپور اور لمبی زندگی گزارے لیکن آج کے دور میں ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے۔  اس صورتحال کی بنیادی وجوہات میں پراسیس فوڈ کا استعمال اور غیر معیاری غذاؤں کا استعمال ہے۔ آج کے وقت میں لوگ گھر سے زیادہ باہر کا کھانا پسند کرتے ہیں جس میں جنگ فوڈ سرفہرست …

مزید پڑھئے

کورونا کے نئے ویرینٹ کے داخلے کو روکنا ناممکن ہے، اسدعمر

اسد عمر کا کہنا ہےکہ کورونا کے نئے ویرینٹ کو داخل ہونےسے روکنا ناممکن ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک میں کورونا کیسزمیں کمی آرہی ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھرمیں تیزی سے پھیل رہا ہے،جوکہ انتہائی خطرناک ہے۔ سربراہ این سی اوسی …

مزید پڑھئے