روزانہ ارکائیوز

مہندرا سنگھ دھونی کا آئی پی ایل سیزن 2022 خطرے میں ، سائمن ڈول کا تجزیہ

کمنٹیٹر سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے مہندرا سنگھ دھونی کے حوالے سے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی 2022 کا آئی پی ایل سیزن کھیل سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری کانپور ٹیسٹ کے دوران اپنے تبصرے میں کہا کہ چنائی سپر کنگ کے لئے مہندرا سنگھ …

مزید پڑھئے

بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کامیڈین کے 12 شوز منسوخ کروادیے

بھارتی انتہا پسندوں نے معروف کامیڈین منور فاروقی پر روزگار کے دروازے بند کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ کے دوران دھمکیاں دے کر منور فاروقی کے 12 شوز منسوخ کروادیے۔ بینگلورو میں ان کے شو سے پہلے بھارتی پولیس نے بھی ہاتھ جوڑ لیے اور منتظمین سے کہا کہ شو نہ کریں۔ کامیڈین منور …

مزید پڑھئے

سرجیکل ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ سے بچنے کےلیے پہنا جانے والے سرجیل بھی ریکارڈ بنانے کےلیے استعمال ہونے لگے۔ ایک نوجوان لڑکے نے 10 سرجیکل ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ دنیا بھر کے لوگ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروانے کے لیے طرح طرح کے انوکھے اور منفرد کام کرتے ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب …

مزید پڑھئے

حضرت سید عبداللہ شاہ غازی سندھ کے سادات بزرگ تھے ، عبدالقیوم نیازی

عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی سندھ کے سادات بزرگ تھے۔  وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کلفٹن حضرت سید عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی ، عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فتح خوانی کی۔  سردار عبدالقیوم نیازی کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بھی …

مزید پڑھئے

اداکار فواد خان اپنی کونسی سالگرہ منا رہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان 40 برس کے ہوگئے ہیں۔ فواد خان نے لالی ووڈ سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اداکار نے اپنی اداکاری کے جوہر بکھیرتے ہوئے نہ صرف پاکستانیوں سے داد حاصل کی بلکہ ہمسایہ ملک کے باسیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنا ڈالا۔ واضح رہے کہ فلم خوبصورت …

مزید پڑھئے

قومی پروفشنل باکسر محمد وسیم کی وطن واپسی

پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم  وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد وسیم کے دوست احباب اور چاہنے والوں نے کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ محمد وسیم واحد پاکستانی باکسر ہیں جنھوں نے 2 مرتبہ ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتا ہے، پاکستانی باکسر نے  کولمبین باکسر رابر بریرا کو زیر  کر کے ڈبلیو بی سی ٹائٹل جیتا۔ …

مزید پڑھئے

این اے 133 ضمنی انتخاب: رکن قومی اسمبلی، حکومتی ترجمان اور پبلک آفس ہولڈرز کے حلقے میں داخلے پر پابندی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی، حکومتی ترجمان اور پبلک آفس ہولڈرز کے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ریٹرنگ آفیسر نے اس حوالے سے سی سی پی او لاہور اور ڈی سی کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ الیکشن قوانین کے مطابق کوئی پبلک آفس ہولڈر حلقے میں …

مزید پڑھئے

ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے ساتھ مؤثر اور مضبوط رابطہ یقینی بنائے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس دہندگان کے ساتھ  مؤثر اور مضبوط رابطہ یقینی بنائے۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ٹیکس اصلاحات سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں ٹیکس دہندگان تک پہنچنے کے لیے اہم چیلنجز، عوامی آگاہی اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ایف بی …

مزید پڑھئے

پیرس اولمپکس میں برقی فضائی ٹیکسیاں استعمال ہونے کا امکان

مشہورکارٹون دی جیٹسنز میں دِکھائی گئی اڑتی ٹیکسیاں اب حقیقت میں اڑنے سے چند ہی قدم کے فاصلے پر ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پیرس میں ہونےوالے 2024 کے اولمپکس میں مداحوں کو پیرس میں سفر کےلیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔ فرانسیسی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پیرس، شہر کی حدود سے باہر برقی فضائی ٹیکسیوں …

مزید پڑھئے

سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ہوئیکورٹ میں سابق چیف جج سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس کی  سماعت کل ہوگی۔ عدالت نے توہین عدالت کیس میں میر شکیل الرحمن، دی نیوز کے عامر غوری اور صحافی انصار عباسی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ عدالت نے سابق …

مزید پڑھئے