روزانہ ارکائیوز

انسانی سمگلنگ کیس، ملزم کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی کی عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میں ملزم کو 7 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے ملزم ناظم حسین بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے مجرم ناظم بٹ کو قصور وار پانے پر قید اور جرمانے …

مزید پڑھئے

مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کی انکوائری جاری ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کی انکوائری جاری ہے۔  وزیر مملکت فرخ حبیب نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 2008 سے لیکر اب تک کی اشتہارات کی تفصیلات جلد ہی سامنے لارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دوحکومتوں اور موجودہ …

مزید پڑھئے

آڈیو لیک معاملہ: پی ٹی آئی اور ن لیگ کے دور میں دئیے گئے اشتہارات کا ڈیٹا سامنے آگیا

مریم نواز کی چند میڈیا چینلز کے اشتہارات کی خفیہ کال کے تناظر میں حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے پانچ سال اور تحریک انصاف کے تین سال کے اشتہارات کا ڈیٹا  سینیٹر فیصل جاوید خان کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کردیا۔ ڈیٹا کے مطابق جنگ گروپ کو 2013 سے 2018 تک تین ارب بارہ کروڑ …

مزید پڑھئے

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ریسلر پرحملہ ، نوجوان گرفتار

امریکی ریاست نیویارک میں پولیس نے ’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ‘ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سیٹھ رولنز پر حملہ کرنے والے 24 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ Seth Rollins just attacked by fan??? #RAW #WWE pic.twitter.com/FIv6csAW28 — Tommy Lavelle (@tomlavelles) November 23, 2021 غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبیلو ای کے ایونٹ ’منڈے نائٹ را‘ میں اپنے میچ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account) ویڈیو میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

ایمن منال کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔ اداکارہ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور ان کی بہن کسی فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات میں ماہ دسمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ دسمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ دسمبر کے لیے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.80 درہم سے کم کرکے 2.77 درہم کردی گئی ہے،اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.69 درہم سے کم کرکے 2.66 درہم فی …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدلی برداشت کرنے والے آلوؤں کی پیداوار کی کوشش

مین یونیورسٹی کے محققین ایسے آلو بنانے کی کوشش کررہے ہیں جو موسمیاتی تغیر کے ساتھ بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ باقی رہ سکیں۔ پروفیسر گریگوری پورٹر کے مطابق بڑھتا درجہ حرارت اور آگے بڑھتا پیداوار کا موسم معیار کے مسائل اور بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تغیر کی علامات میں شدید بارشیں شامل …

مزید پڑھئے

ووٹ کا حق ملنے سے ملکی تعمیر میں سمندر پار پاکستانیوں کی شراکت  پختہ ہوگی، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ووٹ کا حق ملنے سے ملکی تعمیر میں سمندر پار پاکستانیوں کی شراکت  پختہ ہوگی۔ چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا …

مزید پڑھئے

عمران خان کرپٹ اور چوروں کے سردارثابت ہوگئے ہیں ، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب اپ کرپٹ  اور چوروں کے سردارثابت ہوگئے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کی تقریرپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان تم کرپٹ اور چورمافیا کےخلاف احتساب کرنے نکلے تھے ، کیاآپ کی کابینہ میں چینی ، آٹا ، پیٹرول ، دوائی چور اور کرپٹ مافیا …

مزید پڑھئے