روزانہ ارکائیوز

’مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی’

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی ایک اورمبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ مریم صفدر کی ایک اور آڈیو لیک، میں نے کہا تھا نہ آپ خود بے نقاب ہوں گی، جھوٹ بولنے والے ہمیشہ خسارے میں رہتا …

مزید پڑھئے

نئی قسم انتہائی ‘باعثِ تشویش’ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیوایچ او) نے کہا ہے کہ نئی قسم انتہائی ‘باعثِ تشویش’ ہے۔ عالمی ادارہِ صحت نے اپنے اومیکرون پربیان میں کہا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق اس نئی قسم میں ری انفیکشن کا خطرہ دیگر اقسام سے زیادہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ صرف سفری پابندی عائد کرنے کے علاوہ حکومتوں کو سائنسی …

مزید پڑھئے

آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج

برطانیہ کی صف اول کی یونی ورسٹی آکسفورڈ کے طلبہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانوی یورسٹی کے طلبہ بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف میدان میں نکل آئے، اس موقع پر انہوں نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 7 منٹ …

مزید پڑھئے