روزانہ ارکائیوز

کراچی میں گیس کا بحران جاری؛ شہری مشکلات سے دوچار

کراچی میں گیس کا بحران جاری ہے، شہرکے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ صبح ہو یا شام گیس بحران نے لوگوں کواذیت میں مبتلا کردیا ہے، سرجانی ٹاؤن، لیاقت آباد، منگھو پیر، سائٹ لانڈھی ، بفرزون اور ملیر کے مختلف علاقوں میں گیس بحران نے مشکلات کردی ہیں۔ شہریوں …

مزید پڑھئے

اعظم سواتی کا ریلوے میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کا اعلان

اعظم سواتی نے ریلوے میں گھوسٹ اورحاضرنہ ہونے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا ا علان کردیا۔ پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہاکہ وزارت ریلوے کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہاؤسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے، ریلوے کے کم آمدن ملازمین کو …

مزید پڑھئے

چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ کر دیا، شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ شریف فیملی کے ٹیپوں کے کاروبار میں کافی برکت پڑ رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائےاحتساب شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ کیا خاندان ہے یہ ویسے، چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ برباد کر دیا ۔ شہزاد اکبر کا …

مزید پڑھئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں ، 6 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ملنے والی اطلاعات کی روشنی میں مختلف شہروں میں 29 آپریشن کئے اور اس دوران …

مزید پڑھئے

ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کی اپیل، لاہور ہائیکورٹ نے سزا کا حکم معطل کردیا

منڈی بہاوالدین کے ڈپٹی کمشنر اوراسسٹنٹ کمشنر کی تین ماہ قید کے خلاف اپیل پر لاہورہائیکورٹ نے کنزیومرکورٹ منڈی بہاؤالدین کا سزا کا حکم معطل کردیا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اوراسسٹنٹ کمشنر کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ دائر درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا …

مزید پڑھئے

منی بجٹ مہنگائی سے بدحال قوم کے لئے موت کا پروانہ ہے، شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہےکہ منی بجٹ مہنگائی سے بدحال قوم کے لئے موت کا پروانہ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط پر ایک اور منی بجٹ نے قوم سے کہی میری ایک اور بات سچ اور حکومت پھر جھوٹی ثابت ہوگئی۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کیا ایلوویرا جیل ذیا بیطس کے مرض میں ایک اہم دوا ثابت ہو سکتی ہے؟

جلد کی حفاظت ہو یا زخم کا مرہم ایلوویرہ جیل ان تمام مسائل کے حل میں اپنی مثال نہیں رکھتا۔ لیکن بات یہی ختم نہیں ہو تی یہ کئی امرض می بطور دوا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ذیابیطس کے مرض میں انسولین کی کمی سے جسم میں گلوکوز کی سطح اعتدال …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے براہ راست داخلے کی اجازت ملنے پر پی آئی اے کی چاندی

سعودی حکومت کی جانب سے یکم دسمبر سے پاکستانیوں کو براہ راست داخلے کی اجازت ملنے کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے کی چاندی ہوگئی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کو یکم دسمبر 2021 سے براہ راست داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان ایئر لائن نے ملک کے مختلف …

مزید پڑھئے

تاریخ میں پہلی دفعہ ٹک ٹاکرز کیلیے ایواڈز شو کا اہتمام  

لندن میں کریٹو ٹیم ایونٹس کی جانب سے ٹک ٹاکرز انٹرنیشنل ایواڈز کا اہتمام کیا گیا۔ دنیا بھر میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر مختلف ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے ہالی ووڈ سے لیکر بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں فلموں، ڈراموں، گانوں، …

مزید پڑھئے

شین وارن کو موٹر سائیکل چلانا مہنگا پڑگیا، حادثے میں زخمی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر شین وارن موٹرسائیکل سے گرکر زخمی ہوگئے ہیں۔ سابق آسٹریلیا لیگ اسپنر شین وارن موٹرسائیکل سے گر کرزخمی ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کےمطابق سڈنی میں شین وارن اپنا پاوں اور کولہا چیک کروانےکے لیے موٹرسائیکل پر ڈاکٹر کے پاس جارہے تھے کہ  اس دوران موٹرسائیکل سلپ ہوگئی اور وہ پندرہ منٹ تک سلائیڈ کرتے رہے۔ …

مزید پڑھئے