روزانہ ارکائیوز

موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ایف بی آر نے موبائل کال پرٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبائل کال پر5 منٹ کے بعد 75 پیسے لگایا جانیوالا ٹیکس واپس لینے کا معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے سپریم …

مزید پڑھئے

پاکستان میں چوروں کو برا نہیں سمجھا جاتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے بڑی تباہی یہ ہے کہ ہم چوروں کو برا نہیں سمجھتے، ڈاکا مارنا ہے تو بڑا مارنا ہے کیونکہ چھوٹے چور ہی پکڑے جاتے ہیں۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کے عظیم لیڈر تھے، اللہ نے …

مزید پڑھئے

سی این جی اسٹیشن ڈھائی ماہ کے لئے بند

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت یکم دسمبر 2021 سے 15 فروری 2022 تک انکو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ یاد رہے کہ غیر برآمدی صنعتوں کے تمام کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی تین روز قبل موسم سرما میں اضافی …

مزید پڑھئے

بلیک گوبرا کے انسان کے ہاتھوں پانی پینے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں بلیک کوبرا کی گلاس کے ذریعے پانی پینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ انٹرنیٹ پر عجیب وغریب ویڈیوز کی بھرمار رہتی ہے اور خاص طور پر جانوروں اور پرندوں کی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرتی رہتی ہیں تاہم پہلے یہ ویڈیوز لوگوں کی پہنچ سے دور رہتی تھیں مگر سوشل میڈیا نے اب …

مزید پڑھئے

اتھلیٹکس فیڈریشن جیولن تھرو اورمیراتھن ایونٹس کے انعقاد کے لیے متحرک

لاہور: اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام  قومی جیولن تھرو چمپئن شپ آج  سے شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان جیولن تھرو اورمیراتھن ایونٹس کے انعقاد کے لیے متحرک ہوگئی ہے جبکہ قومی جیولن تھرو چمپئن شپ آج سے پنجاب اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ چمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد ارشد ندیم کا بیک اپ تیار …

مزید پڑھئے

آرام دہ حالت میں دل کی تیز رفتارکو نارمل رکھنے کے لئے چند مفید مشورے

دل انسانی جسم کااہم ترین عضو ہے اور اس کی دھڑکن میں ذرا سا بھی خلل جسم کے دیگر اعضاء کو متاثر کرتا ہے۔ آرم دہ حالت میں بالغوں کے لئے دل کی رفتار ساٹھ سے سو فی منٹ کے درمیان ہونی چاہئے، لیکن ضروری نہیں ہے کہ یہ ہر ایک میں یکساں ہو۔ دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کی …

مزید پڑھئے

غیر قانونی تعمیرات کیس، سندھ ہائی کورٹ کا ایس بی سی اے کو کارروائی کا حکم

عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطبق سندھ ہائیکورٹ میں رام باغ کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات پر ایس بی سی اے کو کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کارروائی روکنے سے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سندھ …

مزید پڑھئے

دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے چند گھریلو اور آسان طریقے

دانت ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جو کہ سیدھا ہماری معمولات زندگی اور شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ اسی لئے دانتوں کی صفائی اور ان کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے تاکہ ہمارے خراب دانتوں کی وجہ سے سماجی تعلقات میں خرابی پیدا نا ہو۔ دانتوں کی صفائی کا خیال رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ ان تمام …

مزید پڑھئے

دوسروں کی عزتیں اچھالنے والوں کی اپنی لیکس آرہی ہیں، حسان خاور

حسان خاور کا کہنا ہےکہ دوسروں کی عزتیں اچھالنےوالوں کی اپنی لیکس آرہی ہیں۔ ترجمان پنجاب حسان خاور کا کہنا ہےکہ ن لیگ نےآڈیو، ویڈیوز کے ذریعے ڈیجیٹل وائلنس شروع کردی،اشتہارات سےمتعلق بیان حیران کن نہیں، ان کاپوراسیاسی سفرخریدوفروخت پرجاری رہا، ہارس ٹریڈنگ کےبانی یہ خودہیں۔ انہوں نے کہاکہ ججزسےبات کرنا،ووٹ خریدناان کی ایجادہے، ووٹ کوعزت دوکی جگہ ووٹ کوپیسےدوکانعرہ …

مزید پڑھئے

جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے3 مقابلے جیت لئے

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلے جاری ہیں، اب تک پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مقابلے 24نومبر سے شروع ہوئے اور 30نومبر تک جاری رہیں گے جبکہ مقابلوں کی احتتامی تقریب دو دسمبر کو ہو گی۔ …

مزید پڑھئے