روزانہ ارکائیوز

وفاقی اور صوبائی حکومت کل کے جلسے میں روڑے اٹکا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کل کے جلسے میں روڑے اٹکا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود کل کا جلسہ ہو کر رہے گا ، پارٹی جہاں کہے گی وہیں پر جلسہ کریں گے۔    دوسری جانب صوبائی صدر …

مزید پڑھئے

پاکستانی باڈٰی بلڈر نے ملک کا نام روشن کردیا

ویلنشیا: پاکستانی باڈٰی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے میاں جہانزیب حفیظ نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈؒل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہورہی ہے جس میں پاکستانی باڈی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے …

مزید پڑھئے

ہم کورونا فنڈز میں کرپشن کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں ، شیری رحمان

شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم کورونا فنڈز میں کرپشن کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔  پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کورونا فنڈ عوام کی امانت ہے، تباہی سرکار نے کورونا فنڈ کو بھی نہیں بخشا ، کورونا فنڈ میں کرپشن کا یہ ابھی ٹریلر ہے، پوری فلم ابھی باقی …

مزید پڑھئے

صرف کمپیوٹر پر موجود غیرحقیقی پلاٹ 24 لاکھ ڈالر میں فروخت !

مجازی دنیا ڈی سینٹرالینڈ میں لوگ مجازی اراضی کو بطور این ایف ٹی خرید رہے ہیں آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اب عین ورچول کوئن اور کرپٹوکرنسی کی طرح ایک مجازی ویب سائٹ پر ایک پورا شہر آباد کیا گیا ہے۔ اس شہر میں پہلا پلاٹ 24 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے اور …

مزید پڑھئے

ملالہ اور عصر کی پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی تھی؟

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں اپنا گریجویشن مکمل کیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں۔   Some Latin was said and apparently I have a degree : @samuelfash_ pic.twitter.com/k85ZTMPPn3 — Malala (@Malala) November 26, 2021 اس سے قبل ملالہ کی عصر ملک کی اچانک شادی کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنی …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں کورونا کےکیسز کی تعداد 26 کروڑ 14لاکھ95ہزار ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26 کروڑ 14 لاکھ 95 ہزار 713 ہوگئی۔ دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔ امریکہ 4 کروڑ 82 لاکھ 29 ہزار210 مصدقہ کیسز کے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار800 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار800 کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار300 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 53 ہزار600 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار800 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

خشک کھانسی کے لئے حاضر ہیں پانچ گھریلو علاج

سردیاں اپنے ساتھ کئی بیماریاں بھی ساتھ لے آتی ہیں ان میں نزلہ زکام اور کھانسی شامل ہیں۔ کھانسی بھی دو طرح کی ہوتی ہیں جن میں ایک خشک کھانسی ہے جس کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ تومستقل عارضہ بن جاتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ مختلف قسم کی الرجی ہے، لیکن اس کے …

مزید پڑھئے

عوام کے لیے بڑا جھٹکا، بجلی 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ کرنے کی تیاری

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست کردی ہے، جس پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی …

مزید پڑھئے

سندھ ہائیکورٹ، نیب تحقیقات، طریقہ کار کے قواعد و ضوابط  بنانے سے متعلق درخواست

سندھ ہائیکورٹ میں نیب تحقیقات، طریقہ کار کے قواعد و ضوابط  بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت اللہ پھپلھوٹو نے دورانِ سماعت نیب حکام سے پوچھا کیا نیب کے رولز بن گئے کام شروع ہوگیا؟ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے ہیڈ کوارٹر کو خط لکھ دیا تھا۔ اتنےعرصے سے قواعد و ضوابط نہ …

مزید پڑھئے