روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فالکن فیسٹیول کی سرگرمیاں شروع

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز فالکن فیسٹیول 2021 کی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہونے والے کنگ عبدالعزیز فالکن فیسٹول میں سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک سے مختلف نسلوں کے عقاب شرکت کر رہے ہیں۔ کنگ عبدالعزیز فالکنز کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کے لئے مقابلے جاری ہیں جبکہ فائنل راونڈ میں جتنے والے فالکنز کے مالکان …

مزید پڑھئے

گھریلو اشیاء کے استعمال سے بالوں کو ڈائی کرنا ہوا بہت آسان

بالوں کو ڈائی کرتے ہوئے مختلف انداز سے رنگنا آج کل کا فیشن بنتا چلا جارہا ہے۔ آج کے دور میں صرف بالوں کی سفیدی چھپانے کے لئے یہ کام نہیں ہوا بلکہ ماڈرن لگنے اور بننے کے لئے ڈائی کروایا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لئے الگ الگ مشہور کمپنیوں کے ہیئر کلرز بھی آتے ہیں جو کہ خاصے …

مزید پڑھئے

کورونا وبا سے ایک سال میں عالمی سیاحت کو 200 ارب ڈالر کا نقصان

اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ٹور آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا سے رواں برس عالمی سطح پر سیاحت کے شعبے کو 200 ارب دالر کا نقصان پہنچے گا۔ اقوام متحدہ کی سیاحت سے متعلق بین الاقوامی تنظیم ورلڈ ٹور آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں کورونا وبا سے قبل دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب افراد نے …

مزید پڑھئے

ہزاروں سالہ قدیم طبی پودا اب کینسر کے علاج میں مفید ثابت

قدیم آسٹریلی باشندوں کی جانب سے ہزاروں برس سے استعمال ہونے والا ایک جنگلی پودا کینسر کے خلاف نئی دوا بن سکتا ہے جسے کئی بیماریوں میں پہلے ہی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ آسٹریلیا اور دیگر علاقوں میں یہ پودا عام پایا جاتا ہے جسے ایریموفیلا جیلیٹا کہا جاتا ہے۔ اس کے کشید کردہ مرکب کینسرکے خلیات (سیلز) سے …

مزید پڑھئے

تبدیلی سرکار نے صنعتوں کا پہیہ بھی جام کردیا ہے ، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کرنے کے بعد صنعتوں کا پہیہ بھی جام کردیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے سی این جی سیکٹراورصنعتوں کو گیس کی بندش پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی این جی سیکٹر کی گیس بندش سے سندھ بھر میں ہزاروں افراد بے روزگار …

مزید پڑھئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی معیشت ایک مرتبہ پھر کورونا کے زیر اثر آگئی ہے، عالمی منڈی میں چند روز قبل جہاں خام تیل کی قیمتیں 80 سے 85 ڈالر فی بیرل کے درمیان تھیں جس میں نمایا کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ’ …

مزید پڑھئے

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان کاروباری رکاوٹوں کو ختم کریں گے ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اورڈنمارک کے درمیان کاروباری رکاوٹوں کو ختم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ڈنمارک کی سفیرلیز روزن ہوم نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی۔  ملاقات میں پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان تعلقات کو کثیرالجہتی بنانے کی ضرورت پر زور دیا …

مزید پڑھئے

سوناکشی سنہا کی شادی سلمان خان کے خاندان میں ہوگی؟

بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا ہمیشہ سے ہی اپنے کا، صلاحیوں اور مزاج کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ اداکارہ کے نام سے منسوب شادی کی خبریں سامنے آرہی ہیں جس مں کہا جارہا ہے کہ سوناکشی سلمان خان کے خاندان میں شادی کرینگی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان …

مزید پڑھئے

خوشی ہے میرے اولمپکس میں حصہ لینے سے جیولین تھرو کو فروغ ملا، ارشد ندیم

لاہور: پاکستانی ایتھلیٹس ارشد ندیم کا جیولن تھرو چمپئن شپ کے انعقاد پر کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ میرے اولمپکس میں حصہ لینے سے جیولین تھرو کو فروغ ملا ہے۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے قومی جیولن تھرو چمپئن شپ آج سے پنجاب اسٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے جس کا مقصد ارشد ندیم کا بیک اپ تیار …

مزید پڑھئے

برطرف ملازمین کی نظرِثانی کی اپیلیں، سماعت یکم دسمبر تک ملتوی

کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجربنچ نے کرنی تھی۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی عدم دستیابی کے باعث لارجر بنچ آج نہیں سن سکا۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی حکومت اور16 ہزار سے زائد برطرف سرکاری ملازمین کی نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی عدالت میں …

مزید پڑھئے