روزانہ ارکائیوز

شاہین شاہ آفریدی نے دور حاضر کے تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہین شاہ آفریدی نے کیا ایک اور اعزاز اپنے نام اور دور حاضر کے تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں جبکہ انہوں نے گزشتہ روز تک 42 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھئے

ملائکہ اروڑا کس کی فین تھیں؟ ریائلٹی شو میں کیا انکشاف

بالی وڈ کی نامور ماڈل و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے ایک ریائلٹی شو کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے ’کرش‘ کے حوالے سے بات کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ماڈل و ڈانسر نے اپنے ’کرش‘ کے متعلق بتا کر سب کو حیران کردیا ہے۔ اس ویڈیو میں ملائکہ اروڑا کو یہ کہتے …

مزید پڑھئے

ایان چیپل نے اسٹیون اسمتھ کو نائب آسٹریلوی کپتان بنانے کی مخالفت کر دی

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایان چیپل نے اسٹیون اسمتھ کو ایشز سیریز کے لیے نائب کپتان بنائے جانے کی مخالفت کردی ہے۔ ایان چیپل نے کا کہنا ہے کہ سابق کپتان اور بیٹر کا جرم چھوٹا نہیں تھا، مارچ 2018 کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسمتھ براہ راست ملوث پائے گئے تھے۔ جس پر انھیں پابندی کا بھی سامنا …

مزید پڑھئے

وزارت ریلوے کے ملازمین کے لئے ہاؤسنگ اسکیم کا اعلان

وفاقی وزیریلوے اعظم خان سواتی کے کم آمدن ملازمین کیلئے ہائوسنگ فنانس فراہم کرنے کا معاہدہ پاکستان ریلوے اور اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے درمیان معاہدے کی تقریب ہوئی۔  اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ ریلوے کے کم آمدن ملازمین کو گھر بنانے کیلئے بلاسود قرضہ فراہم کیا جائے گا وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا تقریب سےخطاب، …

مزید پڑھئے

کورونا وبا؛ جنوبی افریقا میں کامن ویلیتھ ریسلنگ چیمپئن شپ ملتوی

کورونا کی نئی قسم اومی کرون کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے جنوبی افریقا میں کامن ویلیتھ ریسلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ جنوبی افریقا کے شہر پریٹوریا میں 2 دسمبر سے کامن ویلیتھ ریسلنگ چیمپئن شپ شروع ہونا تھی، جس میں پاکستان سمیت دولت مشترکہ ممالک سے ریسلرز کو شرکت کرنی تھی۔ پاکستان کی جانب سے عالمی شہرت …

مزید پڑھئے

پی ایس ایل 7 کی ڈرافٹنگ تاخیر کا شکار ہوگئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ڈرافٹ ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیون کی ڈرافٹنگ تاخیری کا شکار ہے اور 8 دسمبر کو ہونے والی ڈرافٹنگ کی نئی تاریخ اب 15 دسمبر تجویز کی گئی ہے۔ ڈرافٹنگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہے …

مزید پڑھئے

دو افراد کی گمشدگی، عدالت کا آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور اے جی کو نوٹس

دو افراد کی گمشدگی کے معاملے پرعدالت نے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مزید دو افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے دونوں …

مزید پڑھئے

بندر کی سیڑھیاں اترنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بھارت کے ایک بندر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو سیڑھیاں اترنے کے لیے پیروں کے بجائے اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے سب سے پہلے نیچے پہنچ جاتا ہے۔  بھارت اور پاکستان کے عوام کسی بھی کام کا شارٹ کٹ نکالنے میں خوب مہارت رکھتے ہیں اور وہ ہر کام کو درست طریقے سے کرنے کے …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلےروز کے آغار پر ہی انڈیکس میں منفی کمی کے باعث 100 انڈیکس میں 119 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔ دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 119 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی …

مزید پڑھئے

لاہور کی یونیورسٹی ’ہیری پوٹر‘ کی جادوئی دنیا میں ڈھل گئی

ہیری پوٹر، ایک مشہور زمانہ جادوئی دنیا اور انوکھی طاقتوں پر مبنی سیریز ہے جسے ہر عمر کا شخص دیکھنا پسند کرتا ہے۔ اس سیریز کی دیوانی پاکستان کی نوجوان نسل بھی ہے جس نے اپنی عام سی یونیورسٹی کو ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا میں بدل دیا ہے۔ لاہور کی جی سی یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے …

مزید پڑھئے