روزانہ ارکائیوز

کترینہ اور وکی کی شادی سے متعلق نئی خبریں سامنے آنے لگیں

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل کی شادی کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی جانب سے گزشتہ 2 ماہ سے دعوے کئے جارہے ہیں۔ تاہم دونوں شخصیات کی جانب سے ان خبروں پر فی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔ لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ کترینہ اور وکی کی شادی اور ادا …

مزید پڑھئے

ترکی میں ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ترکی ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنےوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں چونکا دینے والے اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرکاری شعبے کے …

مزید پڑھئے

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا

لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔ فضائی آلودگی کےاعتبار سے پاکستان کا شہرلاہور آج دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 410 جبکہ کراچی میں 155 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکرز کو لوٹنا ہوا بہت آسان!

کراچی میں گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹک ٹاکرز کو لوٹنا بہت آسان ہوتا ہے۔ کراچی کے علاقے شارع نور جہاں پر پولیس کے ہاتھوں گرفتار جرائم پیشہ ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ ٹک ٹاکرز جوڑے اور سنگل لڑکیوں پر ہماری گہری نظر ہوتی ہے کیوں کہ ٹک ٹاکرز مزاحمت نہیں کرتے اور مہنگے موبائل فون رکھتے …

مزید پڑھئے

’’کچھ بھی وائرل ہوجاتا ہے، کس کس کی انکوائری کرائیں گے؟‘‘

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کے معاملے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ کچھ بھی وائرل ہوجاتا ہے، کس کس کی انکوائری کرائیں گے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پراٹارنی جنرل سے معاونت لینے کا فیصلہ کرتے …

مزید پڑھئے

چٹاگانگ ٹیسٹ: دوسری اننگ میں بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم

چٹاگانگ ٹیسٹ: دوسری اننگ میں بنگلادیش کو پاکستان کے خلاف 134 رنز کی برتری حاصل ہے جب کہ بنگالدیش کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز بنگلادیش نے مشفیق الرحیم کی وکٹ گروا کر …

مزید پڑھئے

مودی سرکار نے مقبوضہ کمشیر میں جعلی انتخابات کی تیاری کرلی

بھارت میں برسر اقتدار ہندو انتہا پسند حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی انتخابات کے انعقاد کی تیاری شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کی سابق جج رنجنا دیسائی کی سربراہی میں حلقہ بندی کمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں سے متعلق اپنی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے بعد اس بات کا قوی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور وسیم اکرم کے ساتھ موجود شخص کو آپ پہچانتے ہیں؟

وزیراعظم عمران خان نے 1989 کی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کے واقعات شیئر کرتے رہتے ہیں اور اکثر وہ اپنے والدین، بہن یا پھر دوستوں کے ہمراہ ماضی میں لی گئی تصاویر …

مزید پڑھئے

’مریم صفدر کوئی سرکاری عہدہ ناہونے کے باوجود میڈیا کو کنٹرول کر رہی تھیں’

عالیہ حمزہ کا کہنا ہےکہ مریم صفدر کی فرعونیت کا اندازہ لگائیں کوئی سرکاری عہدہ نا ہونے کے باوجود یہ کیسے میڈیا کو کنٹرول کر رہی تھی۔ پی ٹی آئی رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے مریم صفدر کی نئی آڈیو ٹیپ سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہاکہ جعلی ‏ویڈیو آڈیوز کا کھیل کھیلنا مریم صفدرکو بہت مہنگا پڑاہے، …

مزید پڑھئے

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر 21 پیسے سستا

بول نیوز کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 175روپے 46 پیسے تھی تاہم آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 21 پیسے کم …

مزید پڑھئے