روزانہ ارکائیوز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محمکہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری  داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کی۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی  مقصود احمد نے میچز کے دوران کئے جانے والے سیکیورٹی  انتظامات کے حوالے سے  شرکاء کوبریفنگ  دی۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی  مقصود احمد  نے …

مزید پڑھئے

ایکسپو سینٹر لاہور ویکسینیشن مرکز کے بند ہونے کا معاملہ

ایکسپو سینٹر لاہور کو ویکسینیشن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب عمران سکندر بلوچ نے اپنے بیان میں فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گھر گھر ویکسینیشن فراہم کرنے کے آغاز کے بعد ایکسپو سینٹر کو ویکسینیشن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ عمران سکندر بلوچ …

مزید پڑھئے

 وزیر اعظم کی زیر صدارت کھاد کے موجودہ اسٹاک اور قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں  کھاد کے موجودہ اسٹاک اور قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، مخدوم خسرو بختیار، سید فخر امام، مشیر خزانہ شوکت ترین اور سینیئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم کی پچھلے ہفتے ذخیرہ اندوزی …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت صوبے بھر میں خلاف ضابطہ تعمیرات کے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی سمیت صوبے بھر میں خلاف ضابطہ  تعمیرات کے متعلق سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی سمیت صوبے بھر میں رہائشی یونٹس کو ایک مرتبہ ریگولرائزکرنے کے لئے سندھ حکومت نے آرڈیننس لانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس کے ذریعے کمیشن تشکیل دیا جائے گا جو سرکاری زمین پر بنے رہائشی یونٹس کی قواعد برخلاف …

مزید پڑھئے

’امارات اور ترک  معاہدوں سے تعلقات  کے نئے باب کا آغاز ہو گا‘

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امارات اور ترک  معاہدوں سے تعلقات  کے نئے باب کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  ترک صدر  رجب  ار دوان کنے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کے بعد  مصر اور اسرائیل  سے بھی تعلقات بہتر کرنے کے خواہ ہیں۔ خپر ایجنسی کی رپورٹ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ  کی صندل خٹککی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

پارکر سولر پروب نے دو ریکارڈ بنالیے

ناسا کے پارکر سولر پروب نے سورج کے قریب اپنی 10ویں پرواز کے دوران دو نئے ریکارڈ بنا لیے۔ ڈیلی میل کے مطابق اس پرواز کے دوران پارکر پروب اور سورج کے درمیان صرف 85 لاکھ کلومیٹرز کا فاصلہ تھا۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی مشن سورج کے اتنا قریب سےگزرا ہو۔ دوسرا ریکارڈ رفتار کا بنا۔ پروب …

مزید پڑھئے

فیفا کا میچ کے دوران سیمی آٹومیٹڈ آف سائڈر کیمرے استعمال کرنے کا اعلان

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بین الاقوامی فٹ بال میچوں میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید بہتر بنانے کے لئے گراونڈ میں کیمرے لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیمی آٹو میٹڈ آف سائڈر کیمروں کی تنصیب کے بعد مستقبل میں سائڈ ریفریز کو فیصلہ کرنے میں بہت مدد ملے گی۔ فیفا کے چیف ریفرنگ آفیسر پئیرلوگی کولینا …

مزید پڑھئے

نسلہ ٹاور پر لوگوں نے اپنی جمع پونجی لگا دی، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور پر لوگوں نے اپنی جمع پونجی لگا دی ہے۔ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افسران کے تبادلے قانون کے مطابق ہونے چاہیے اور ایسا نہیں ہو رہا ہے، قانون کے مطابق ہمیشہ مشاورت سے ترامیم ہوئی ہیں جس پر بات کرنا ہمارا …

مزید پڑھئے

کچرے کو ری سائیکلنگ کرنے کے لئے قانون سازی کی جائے گی، رخسانہ نوید

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی رخسانہ نویدنے کہا ہے کہ ملک میں کچرے اور پلاسٹک کو ری سائیکلنگ کرنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے قانون سازی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور میں فیکٹری کا دورہ کرتے ہوئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی رخسانہ نوید نے کہا کہ کچرے کو ری سائیکلنگ کرنے سے ماحولیاتی …

مزید پڑھئے