سارہ خان نے فلک شبیر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ گلوکار فلک شبیر کی اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے سارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اُنہوں نے فلک شبیر کو نیند میں ڈیٹ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/262019037_300333318735431_6987459035545949017_n.mp4 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر ایک خاتون کی …
مزید پڑھئے