روزانہ ارکائیوز

وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر وہاب ریاض نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویومیں وہاب ریاض نے کہاکہ پاکستان کے لیے کم بیک پر نظریں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ مزید 3 سال ملک کے لیے کھیل سکتے ہیں، آئندہ برس ہونے والے …

مزید پڑھئے

وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ کی ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق  نان ٹیکس آمدنی اور براہ غیر ملکی سرمایہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ  برآمدات سمیت درآمدات، ایف بی آر محصولات، ترسیلات زر،برآمدات، اور بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں …

مزید پڑھئے

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیرکا خطرہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے معاملات میں تیزی نہ آ سکی، جس کی وجہ سے ایڈیشن کے انعقاد میں تاخیر کا خظرہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل سیزن سیون میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے لیے رجسٹریشن ، ٹریڈنگ اور ری ٹینشن سمیت دیگر تمام معاملات ہنوز تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

افغانستان او آئی سی کے بنیادی رکن ممالک میں سے ایک ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ افغانستان او آئی سی کے بنیادی رکن ممالک میں سے ایک ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب کی عرب کی جانب سے افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس بلانے کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے حملوں میں کمی

اسلام آباد میں ڈینگی کے حملوں میں متاثرہ کمی آئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے صرف 4 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 601 افراد ڈینگی کا شکار ہیں۔ ادارے کا کہنا …

مزید پڑھئے

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد

قبائلی جرگہ کے عمائدین نے کہا ہے کہ وہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا حکومتی فیصلہ کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قبائلی جرگہ کے عمائدین حاجی باز گل سابق ایم این اے، چیئرمین محمد حسین، نواب فضل کریم، ملک جاوید، ملک نور زمان و دیگر نے مطالبہ …

مزید پڑھئے

سیارے زہرہ پر موجود آتش فشاں فعال ہونے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نظامِ شمسی کا دوسرا سیارہ زہرہ میں فعال آتش فشاں موجود ہیں۔ سیارے زہرہ کے آتش فشاں آئیڈُن مونز آنے والے عجیب سگنلز پر کی جانے والی تحقیق مستقبل میں سیارے پر جانے والےمشنز کے متعلق دلچسپی کو بڑھا رہی ہے۔ یہ بات تو کافی عرصے سے معلوم ہے کہ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 39 نئے کیسز رپورٹ، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال پر رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ صوبہ بھر میں اب تک 10 ہزار 409 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں ڈینگی سے اب تک جاں بحق ہونے والوں …

مزید پڑھئے

ایف آئی ایچ میگا ایونٹ کی  کواٹر فائینلز لائن اپ مکمل ہوگئی

ایف آئی ایچ میگا ایونٹ کی کوارٹر فائینلز  لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یلجیئم، انڈیا،جرمنی،اسپین،فرانس،ملائشیا،ہالینڈ اور ارجنٹائن کوالیفائی کرگئی ہیں،ایونٹ کے کواٹرفائینلز یکم دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ بیلجیئم کا مقابلہ میزبان ملک انڈیا سے ہوگا،جرمنی اسپین کے مدمقابل ہوگا،فرانس سیمی فائینل کی دوڑ میں ملائشیا کے مدمقابل ہوگا،ہالینڈ ٹیم ارجنٹائن سے کھیلے گی۔ قبل ازیں …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی دہشت گرد بنانے کی فیکٹری ہے، مصطفیٰ کمال

سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دہشت گرد بنانے کی فیکٹری ہے۔ پاک سر زمین پارٹی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کا سندھ میں پیش کردہ بلدیاتی نظام جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ کرپٹ اور تعصب زدہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کی معاشی شہ رگ پر شب …

مزید پڑھئے