روزانہ ارکائیوز

شکست کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ نے نئے مینجر کی خدمات حاصل کر لی

مانچسٹر یونائیتڈ کی انتظامیہ نے فٹ بال لیگز کے بقایا سیزن کے لئے عبوری طور رالف رینگرک کو ٹیم  کا عبوری مینجر مقرر کر دیا ہے۔ 63 سالہ رالف رینگرک پرانے مینجر گونار سولسکجیر کی جگہ لیں گے ، جن کی مدت کے دوران آخری میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو واٹ فورڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ …

مزید پڑھئے

جیالوں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جیالوں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 54 یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا ترجمہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس کے …

مزید پڑھئے

سندھ میں ڈینگی کا وار اب تک جاری

سندھ میں ڈینگی کا وار اب تک جاری ہے۔ محکمہ صحت نے سندھ میں ڈینگی کی صورتحال پر رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ ماہ نومبر میں ڈینگی کے سندھ کے 29 اضلاع سے 17 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ نومبر میں ڈینگی سے 4 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا …

مزید پڑھئے

رسیوں سے جکڑی، چہرہ چُھپائی ممی دریافت

پیرو میں زیرِ زیم مقبرے کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک عجیب و غریب ممی دریافت کی جو مکمل طور پر رسیوں سے جکڑی ہوئی تھی اور اُس نے ہاتھوں سے اپنے چہرے کو چُھپایا ہوا تھا۔ ممی، جس کی جنس کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا ہے، پیرو کے دارالحکومت لیما سے 16 میل کے فاصلے …

مزید پڑھئے

عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ہانیہ کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ کی عامرکی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ ہانیہ عامر کے ڈانس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by emmie (@_sarcastic.gurl_) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

کسی بھی ٹیسٹ کا چوتھا روز بہت اہم ہوتا ہے ،عبداللہ شفیق

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ کا چوتھا روز بہت اہم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ میچ کا چوتھا روز پاکستان کے نام رہا، آج حریف ٹیم کو آؤٹ کرکے کم سے کم ٹوٹل تک …

مزید پڑھئے

پب جی گیم سے ہوئی دوستی نے ایک اور لڑکی کی زندگی اجاڑ دی

پب جی گیم سے ہونے والی دوستی نے ایک اور حوا کی بیٹی کی زندگی اجاڑ دی، شادی کے جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ کراچی کی لڑکی پب جی کھیلتے ہوئے ایک حارث نامی لڑکے کے جال میں پھنس گئی اور شادی کے جھانسے میں لاہور پہنچ گئی۔ ملزم حارث نے متاثرہ لڑکی کو ڈی آئی …

مزید پڑھئے

مائیکل وان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے، ایشلے جائلز کی اپیل

عالمی کرکٹ سے نسل پرستانہ سلوک کے خاتمے کے لئے بڑے اقدامات کی ضرورت ہے اور جن کھلاڑیوں سے غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں انہیں دوسرا موقع ملنا چاہیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے مینجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے اپیل کی ہے کہ جن کھلاڑیوں سے ’غلطیاں‘ سرزد ہوئی ہیں، انہیں دوسرا موقع ملنا چاہیے۔ پاکستانی نژاد …

مزید پڑھئے

نمائشوں کا مسلسل انعقاد نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کرے گا، حسان خاور

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان نے کہا ہے کہ نمائشوں کا مسلسل انعقاد نوجوانوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ پیدا کرے گا۔ حسان خاور نے نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام الحمراء میں منعقدہ سالانہ نمائش کا دورہ کیا اور طلبہ و طالبات کے تیار کردہ مختلف تعلیمی ماڈلز دیکھے۔ نمائش فیشن ڈیزائننگ، ٹیکسٹائل ڈیزائننگ، گرافک اور انٹیرئیر ڈیزائننگ کے …

مزید پڑھئے

’اومیکرون کے خلاف بہت تیزی سے ایک نئی ویکسین تیار کی جا سکتی ہے‘

آکسفورڈ ویکسین گروپ کے ڈائریکٹر پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ دستیاب تمام ویکسینز کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی تاہم ایسا نہ بھی ہوا تو نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی۔ بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو میں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین بنانے والی ٹیم کے سربراہ پروفیسر اینڈریو …

مزید پڑھئے