روزانہ ارکائیوز

کراچی میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والا دوکاندار گرفتار

کراچی میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والا دوکاندار گرفتار ہو گیا۔ تھانہ سٹی کے علاقے میں بزرگ خاتون سے بدتمیزی اور پولیس سے مزاحمت کرنے والا دوکاندار اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تھانے کے باہر دوکانداروں …

مزید پڑھئے

شوگر انڈسٹری کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل ہونا چاہیے، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ شوگر انڈسٹری کے مسائل کو اولین ترجیح پر حل ہونا چاہیے۔ شوکت ترین نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی جس میں پسما کے وفد نے انہیں شوگر انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ مشیر خزانہ نے انتظامیہ کو شوگر انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے اقدامات …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی مشقوں کے دوران پی آئی اے بوئنگ 777 کو نقصان پہنچنے کا انکشاف

سیکیورٹی مشقوں کے دوران قونی ائیرلائن پی آئی اے کے طیارے بوئنگ 777 کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر سینیٹر افنان اللہ نے سینیٹ ایوی ایشن کمیٹی کو انکوائری کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں لکھا گیا کہ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جہاز سیکیورٹی ڈرل کے لیے اے ایس ایف کو دیا …

مزید پڑھئے

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ، ایندھن کی لوڈنگ کےلیے ٹیموں کو ناسا کی کلیئرنس

ناسا کے انجینیئرز نے جنوبی امریکا میں قائم گیانا اسپیس سینٹر میں جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ میں 63 گیلن ایندھن اور آکسیڈائیزر کی لوڈنگ شروع کرنے کےلیے ٹیموں کو کلیئرنس دے دی۔ اہل ری ویو کے دوران مشن منیجر نے فرنچ گیانا اسپیس پورٹ پر پروپیلنٹ میں لوڈنگ کا عمل شروع کرنے کی اجازت دی۔ ناسا کے بیان کے …

مزید پڑھئے

سلمان خان کے حوالے سے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی کی وجہ سے اداکار سلمان خان ایک بار پھر خبروں کی حصہ بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے کام کرنے کا انداز کچھ ایسا ہے کہ ان کے پاس شادی کا وقت …

مزید پڑھئے

نیب نے مقدمات کو نمٹانے کے لیے دس ماہ کا وقت مقرر کیا ہے، چئیر مین نیب

سربراہ نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بزنس کمیونٹی ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور انڈر انوائسز کے کیسز قانون کے مطابق ایف بی آر کو ریفر کردیے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، وائٹ کالر کرائمز …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کے سی اے او جیک نے استعفیٰ دے دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیک ڈورسی نے استعفیٰ دے دیا  ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے وی ای او جیک ڈوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  جیک ڈورسی ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ سکوائر نامی کمپنی کے بھی چیف ایگزیکٹو آفیسر تھے جو ان …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے حال ہی میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کیا، وزارت تعلیم

وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے حال ہی میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس جاری کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کو ثانوی سطح تک تفویض کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ٹیچر ایسوسی ایشنز کے مختلف نمائندوں نے آج وفاقی وزارت تعلیم کا دورہ کیا تھا جس پر انہوں …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ شادی کی تقریبات کے حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ اپنے ایک بیان میں چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا کہ شادی بیاہ میں ون …

مزید پڑھئے

ریاست ِ مدینہ کی بات کرکے عمران صاحب ہر روز سرعام جھوٹ بولتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایمان اور ریاست ِ مدینہ کی بات کرکے عمران صاحب ہر روز سرعام جھوٹ بولتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں آپ کو اس لئے نہیں بلایا گیا کیونکہ آپ ووٹ چور، فاشسٹ …

مزید پڑھئے