روزانہ ارکائیوز

مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات کو صارفین نے انوکھا مشورہ دے دیا۔  سوشل میڈیا صارفین نے ادکارہ مہوش حیات کو شوبز چھوڑ کر گھر بسانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

لاہور کا مشہور فش کٹا کٹ، 31 سالوں سے ایک ہی ذائقہ

برکت مارکیٹ فوڈ اسٹریٹ میں خان بابا ریسٹورنٹ ایک بہت مشہور ریستوراں ہے۔ خان بابا کے مینو میں کافی ورائٹی ہے۔ وہ راہو فش، بام فش، فرائیڈ اور گرلڈ فش، چکن ٹکا، چکن کباب، چکن ملائی بوٹی، مٹن کراہی، چکن کراہی، چکن سجی پیش کرتے ہیں اور سب سے مشہور چکن توا کا ٹکڑا ہے جو ہری مرچ اور کالے …

مزید پڑھئے

کام کا ماہر مگر آنکھوں سے نابینا، اندھا موچی کیسے کام کرتا ہے؟

محمد لطیف، جنہوں نے اپنی بینائی ایک حادثے میں کھو دی تھی مگر اپنا کام اسکے باوجود نہ چھوڑا۔محمد لطیف ایک پیشہ ورموچی ہیں جنہوں نے اپنی آنکھوں کی بینائی نہ ہونے پر بھی اپنی بیماری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا۔ بینائی نہ ہونے کے باوجود وہ کس طرح اپنا کام سر انجام دیتے ہیں۔ جانئے اس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

لاہور کا 100 سالہ پرانا ہوٹل جہاں باہر ممالک سے لوگ کھانے آتے ہیں

لاہور کا ایک مشہور ہوٹل جس کا نام ملک ہوٹل ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے تھے اس ہوٹل میں انواع و اقسام کے کھانے دستیاب ہیں اور مناسب قیمت کے ساتھ لوگ اس ہوٹل کا کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔ The post لاہور کا 100 سالہ پرانا ہوٹل جہاں باہر ممالک سے لوگ کھانے آتے ہیں appeared first …

مزید پڑھئے

درجنوں کتابیں لکھنے والا بچہ ، جسے کبھی اسکول میں داخلہ نہ ملا

ملیئے 15 سالہ نور سے جسکا قد صرف 3 فٹ اور جسمانی معذوری کے باعث پاکستان کے کسی اسکول نے انہیں داخلہ نہیں دیا۔۔ پر انہوں نے اپنا حوصلہ بلند رکھا اور جسمانی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا۔ نورالدین ظہیر نے 12 سال کی عمر میں ہی اردو اور انگریزی پر عبور حاصل کرلیا اور انگریزی شاعری کے …

مزید پڑھئے

سانپوں کا شوق رکھنے والا بابر ناگی

ایک شخص جس کا نام بابر ناگی ہے اس کے پالتو جانور کے طور پر سانپ ہیں، اسے بچپن میں یہ شوق بہت پسند تھا، وہ ان لوگوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے جو سانپوں کو اپنا پالتو جانور سمجھتے ہیں، وہ سانپوں کی قیمت بھی بتاتا ہے۔ The post سانپوں کا شوق رکھنے والا بابر ناگی appeared first …

مزید پڑھئے

یتیم بچی سے جیو کے رپورٹر کی بدتمیزی، ننھی عروج نے تمام قصہ سنادیا

جیو نیوز کے رپورٹر کی ۱۱ سالہ یتیم بچی کیساتھ بدتمیزی، ننھی عروج نے تمام قصہ سنادیا۔ ننھی عروج جو اپنے والد اور بھائی کے انتقال کے بعد اپنے گھر کی کفالت کیلئے لاہور میں “عروج فوڈ اسٹال” کے نام سے ایک چنا چاٹ کا اسٹال چلاتی ہے۔جانئے اس خاندان کیساتھ کیا ہوا عروج نے کاکا رپورٹر کو تمام قصہ …

مزید پڑھئے

جمہوریت کی بنیاد ہی مضبوط بلدیاتی نظام ہے ، آفتاب صدیقی

آفتاب حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بنیاد ہی مضبوط بلدیاتی نظام ہے۔ مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے نیا بلدیاتی بل اپنی کرپشن کو مذید برھانے کیلئے پاس کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح پورے …

مزید پڑھئے

پرانی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں گھپلا

پاکستان میں پرانی کاروں کی خرید و فروخت اور معائنہ کا دھوکہ اگر کوئی شخص کوئی کار خریدنا چاہتا ہے تو اسے کاروں کی فروخت اور خریداری کے بارے میں جاننا چاہیے۔ جس مکینک کو ہم اپنے ساتھ لے جاتے تھے وہ پہلے سے ہی ایک فراڈ شخص ہے۔ The post پرانی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں گھپلا appeared …

مزید پڑھئے

کووِڈ سے صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس لگنے کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے اور صح یابی کے بعد دوبارہ وائرس لگنے کا خطرہ بہت کم ہوجاتا ہے۔ خلیجی ریاست قطر میں ہونے والی طبی تحقیق کے مطابق عالمی کورونا وباء کو شکست دینے کے بعد دوبارہ اس وائرس کی منتقلی کا خطرہ کافی حد تک ٹل جاتا ہے۔ پھر بھی اگر کووڈ 19 …

مزید پڑھئے