روزانہ ارکائیوز

مریم صفدر کے ترجمان نے لائیو پروگرام میں یہ اقرار کیا کہ آڈیو مریم صفدر کی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کے ترجمان نے لائیو پروگرام میں یہ اقرار کیا کہ آڈیو مریم صفدر کی ہے۔ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مریم صفدر کے ترجمان نے مہر بخاری کے پروگرام پر یہ اقرار کر …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کا IMF سے فنڈنگ لینا حکومت کے داخلی وسائل حاصل کرنے میں ناکامی کا سبب بنا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا IMF سے فنڈنگ لینا حکومت کے داخلی وسائل حاصل کرنے میں ناکامی کا سبب بنا ہے۔ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی مالی خودمختاری کے سرانڈر کی دستاویز ہے۔ #PTI حکومت …

مزید پڑھئے

ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ عبدالواحد نے جیت لیا

ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد نے جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  دوسرا مرحلہ ٹانک سے گومل زام ڈیم تک منعقد ہوا تھا ۔ ریس کی اختتامی تقریب تیسرے مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد وانہ وزیرستان میں منعقد ہوگی۔  خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی، کمشنر ڈیرہ،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن، پاک فوج، ایف …

مزید پڑھئے

ٹی 10 لیگ، چنئی بریوز کی ایونٹ میں پہلی کامیابی

تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے میچ میں چنئی بریوز نے ناردرن وارئیرز کو شکست دے کرٹورنامنٹ میں پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا۔ ابوظہبی لے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ناردرن وارئیرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 108 رنز بنائے۔ وارئیرز کی آخری 6 وکٹیں اسکور میں صرف …

مزید پڑھئے

کورونا کی نئی قسم، پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹاومی کرون وائرس کے سامنے آنے کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے براڈ کاسٹرز کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اومی کرون وائرس سے بچا ؤکے پیش نظر جنوبی افریقی باشندوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ہوم سیریز کیلئے براڈ کاسٹرزعملے کے دیگر …

مزید پڑھئے

لبنانی دندان سازوں کی انجمن میں لڑائی، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

لبنان میں دانتوں کے ڈاکٹروں کی انجمن کے انتخابات کے نتائج پیش کرنے کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ہال میں ہنگامہ آرائی اور ہاتھا پائی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اس دوران میں 5 بیلٹ بکسوں کو زمین پر مار کر توڑدیا گیا۔ اس صورت حال کے نتیجے میں مذکورہ انتخابات کو منسوخ کر دیا گیا۔ اس افراتفری …

مزید پڑھئے

کال گرل نے ڈاکٹر کیساتھ ذیاتی کر ڈالی

کال گرل نے مریض چیک کروانے کے بہانے ڈاکٹر کو گھر بلا کر ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈاکٹر نے 5 لاکھ روپے بھی دیے پھر بھی جان نا چھوڑی ۔ کال گرل کے گروہ نے ڈاکٹر سے مزید پیسوں کی ڈیمانڈ کی تو ڈاکٹر نے کہا میں نہیں دے سکتا جس پر گروہ بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔ …

مزید پڑھئے

بھارتی کمیونٹی کے افراد پاکستانیوں سے زیادہ برطانوی سیاست میں فعال ہو رہے ہیں، محمد سرور

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی کمیونٹی کے افراد پاکستانیوں سے زیادہ برطانوی سیاست میں فعال ہو رہے ہیں۔ چودھری محمد سرور نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی پاکستان کے لیے اوورسیز ایڈ میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ محمد سرور نے کہا کہ میں گورنر نہیں بننا چاہتا تھا، …

مزید پڑھئے

حاجی نور محمد خان دمڑ کا ہرنائی بچائو تحریک کے احتجاجی کیمپ پر آمد

صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد خان دمڑ نے ہرنائی بچائو تحریک کے احتجاجی کیمپ میں آمد کی۔ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے صوبائی مشیر سردار مسعود خان لونی کے ہمراہ ہرنائی بچائو تحریک کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور عہدیداران سے مذاکرات کیے۔ مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد عہدیداران نے احتجاجی تحریک ختم کرنے کا اعلان کر دیا …

مزید پڑھئے

برازیلین فٹ بالر نیمار زخمی، دو ماہ کے لئے فٹ بال گراؤنڈ سے باہر

عالمی شہرت یافتہ 29 سالہ برازیلین فٹ بالر نیمار ٹخنے کے جوڑ میں چوٹ لگنے کے باعث دو ماہ کے لئے فٹ بال گراؤنڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے ترجمان کے مطابق فارورڈ نیمار کے زخمی ہونے سے ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ نیمار اپنے کلب کی جانب سے سینٹ …

مزید پڑھئے