روزانہ ارکائیوز

عمران خان کے ساتھ لی گئی سیلفی کی حقیقت حریم شاہ نے بتا دی

نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ لی گئی سیلفی کی حقیقت بتا دی۔ ٹک ٹاکرحریم شاہ نے کچھ دن قبل ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں پروگرام کے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کی پسندیدہ سیلفی کون سی ہے۔ میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں ٹک …

مزید پڑھئے

آسٹریلیا کی آبائی نسل کی خاتون کے حکومت پر ‘سنگین’ نوعیت کے الزامات  

آسٹریلین حکومت کے خلاف یہاں کی آبائی نسل سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جیل میں ریمانڈ کے دوران سنگین نوعیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی آبائی نسل سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کینبرا کی جیل میں ریمانڈ کے دوران انسانی حقوق …

مزید پڑھئے

سورج سے پلازمہ کا اخراج، دنیا سے جیومیگنیٹک طوفان ٹکرانے کا امکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج کے پلازمہ اُگلنے کے بعد ایک چھوٹا جیو میگنیٹک طوفان دنیا سے ٹکرا سکتا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ یہ معمولی طوفان دنیا پر کچھ اشیاء کو متاثر کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی شمالی علاقوں مین اورورا کو مزید واضح کریں گے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سورج کی جانب سے باہری سطح …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کی تصویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) …

مزید پڑھئے

‘مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم پر عالمی خاموشی ناقابل فہم ہے’

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا سپین کے شہر میڈریڈ میں منعقدہ آئی پی یو کی 143ویں کانفرنس کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہنا ہے کہ جمہوری اقدار کے فروغ اور جمہوریت کے استحکام کے لیے اجتماعی عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظلوم کشمیری عوام پر بھارت کی …

مزید پڑھئے

این اے 133 میں جو ہو رہا ہے یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ این اے 133 میں جو ہو رہا ہے یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔ فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ روایتی طریقہ کار کے الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے یقینی تشویش پائی جاتی ہے۔ روایتی طریقہ کار …

مزید پڑھئے

فیس ماسک کے بغیر سماجی دوری کا کوئی فائدہ نہیں: تحقیق

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس ماسک کے بغیرکووڈ 19 سے بچانے کے لیے دومیٹر کی سماجی دوری کے اصول پر عمل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ کے مریض اگر فیس ماسک کا استعمال نہ کریں تو وہ …

مزید پڑھئے

لانڈھی چھ نمبر غلہ منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید

لانڈھی چھ نمبر غلہ منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ چھ ڈاکو دکانوں میں لوٹ مار کر رہے تھے جس پر پولیس اہلکار نے ان کو روکنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع …

مزید پڑھئے

ہم یوم تاسیس کا جلسہ ہر صورت میں کریں گے، نئیر بخاری

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نئیر بخاری نے کہا ہے کہ ہم یوم تاسیس کا جلسہ ہر صورت میں کریں گے۔ نئیر بخاری نے پیپلز پارٹی جلسہ گاہ استقبالیہ کیمپ کبوتر چوک آمد کی اور انتظامات کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو نے 30 نومبر کو رکھی تھی اس لیے بلاول نے …

مزید پڑھئے

حکومت الیکشن میں دھاندلی کیلئے قانون سازی کررہی ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن میں دھاندلی کے لیے قانون سازی کررہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ نوکریوں کا کہہ کر نوجوانوں کیساتھ دھوکہ کیا گیا جبکہ ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا گیا ۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے …

مزید پڑھئے