روزانہ ارکائیوز

359 سال پرانا سکّہ 6 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

امریکی علاقے نیو انگلینڈ کے برطانوی کالونی کے دور شروع کے سکّوں میں سے ایک نایاب سکّہ ساڑے تین لاکھ ڈالرز (6 کروڑ 17 لاکھ 75 ہزار روے) میں نیلام ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عام سکّوں کے ساتھ کینڈی کے برتن میں ملنے والے سکے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ توقع سے زیادہ …

مزید پڑھئے

پاکستان جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے زیراہتمام انڈیا کے شہر بھوونیشور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ کے پری کواٹر فائنل میچ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 گول سے شکست دے کر کواٹر فائینل میں جگہ بنا لی۔ برق رفتار کھیل میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ارجنٹائن جیسی کہنہ …

مزید پڑھئے

سارہ اور فلک کی ترکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اور اداکارہ سارہ خان کی ترکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔ اداکارہ سارہ خان اور فلک نے انسٹاگرام اسٹوری میں کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)   گزشتہ دنوں انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

چٹا گانگ ٹیسٹ: حسن علی کو امپائر کی تنبیہ

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قواعد کی خلاف ورزی پر امپائر نے تنبیہ کردی۔ بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن حسن علی نے باؤلنگ کے دوران گیند کو حسب روایت تھوک لگا کر چمکانے کی کوشش کی۔ لیکن آئی سی سی کی جانب سے کورونا …

مزید پڑھئے

ملکہ برطانیہ کا خفیہ فیس بک اکاؤنٹ

69 برس کے دور میں، ملکہ برطانیہ نے کچھ شاندار ٹیکنالوجیکل ایجادات دیکھیں اور ہمیشہ ان کو اپنایا۔ جب وہ 1952 میں ملکہ بنیں تو ٹیلی ویژن کو 20 برس سے کم کا ہی عرصہ گزرا تھا لیکن ملکہ کی تاج پوشی کی تقریب وہ پہلی تقریب تھی جو دنیا بھر میں مکمل طور پر دِکھائی گئی۔ شاہی محل کے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی طرف سے حلقہ میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی مذمت کرتا ہوں، علی پرویز ملک

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے حلقہ میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی مذمت کرتا ہوں۔ علی پرویز ملک نے این اے 133 الیکشن میں پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری کردہ مسلم لیگ ن کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز ہنگول نے مناہ سلمان، بحرین اور سلطان قابوس عمان کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحرین آمد پر پاک بحریہ کے جہازوں کا استقبال بحرین میں پاکستان کے اعلی حکام نے کیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے۔ ایک بیان میں امتیاز شیخ نے گیس بحران پر کہا کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کے سلسلے میں پہلا آپریشن

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کے سلسلے میں پہلا آپریشن کرتے ہوئے غیر سٹیمپ شدہ چینی کا اسٹاک ضبط کرلیا۔ ایف بی آر نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے گودام سے 172 غیر سٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط کر لئے، ایف بی آر کی ٹیم نے ٹاور مارکیٹ …

مزید پڑھئے

آخر دو سال بعد اداکارہ ماورہ کی والدہ اپنی بیٹیوں کے پاس واپس آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین  نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ماورہ کے ساتھ ان کی والدہ بھی موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mawra Hocane (hussain) …

مزید پڑھئے