روزانہ ارکائیوز

کراچی: رینجرز کی گلستان جوہر میں کارروائی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت دو 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ کراچی کے کالجز اور جامعات میں منشیات فروخت کرتا تھا، ملزمان سے 8 …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: 3 کروڑ کی چوری کی ایف آئی آر درج

اسلام آباد میں 3 کروڑ سے زائد کی چوری ہوئی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں نجی کمپنی کے دفتر میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ 2 چور رات گئے تالے توڑ …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف سے کئے وعدوں پر عمل شروع، منی بجٹ کی تیاریاں

حکومت نے ایک ارب ڈالر سے زائد قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف سے کئے وعدوں پر عمل شروع کردیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے، اس حکومت چوتھے ترمیمی آرڈیننس کو آئی ایم ایف کے ایماء پر بل کی شکل میں پیش کرے …

مزید پڑھئے

بدقسمتی یہ ہے کہ ایم کیو ایم آج اپنے ہی لوگوں کو نہیں جانتی، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بد قسمتی یہ ہے کے ایم کیو ایم آج اپنے ہی لوگوں کو نہیں جانتی۔ خالد مقبول صدیقی نے فرسٹ اربن گریجوئٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیدر آباد کے لوگ نظریاتی پیچیدگیوں میں الجھے ہوئے لوگ نہیں ہیں، قوم کی شناخت تب ہوتی ہے …

مزید پڑھئے

حکومت ایک کروڑ نوکریاں کیا ایک کروڑ پھلیاں بھی نہیں دے سکتی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح کی حکومت مسلط کی گئی ہے وہ ایک کروڑ نوکریاں کیا ایک کروڑ پھلیاں بھی نہیں دے سکتی۔ سراج الحق نے جماعت اسلامی یوتھ اسلام آباد مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اتنے بڑے نوجوان اسلام آباد میں جمع ہو کر آئینہ دکھا رہے ہیں، …

مزید پڑھئے

جب تک عمران خان سے عوام استعفٰی نہیں لے لیتے تحریک جاری رکھیں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپنی تحریک اس وقت جاری رکھیں گے جب تک عمران خان سے عوام استعفٰی نہیں لے لیتے۔ نارووال میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے ہر شعبے کوتباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، آج کوئی بھی شخص اپنے وسائل میں رہ کر اپنا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مذہبی آزادی پر مکمل اطمینان ہے، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی آزادی پر مکمل اطمینان ہے۔ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اقلیت و اکثریت کے مسائل کا سامنا تو ہوتا ہے لیکن پاکستان میں اتنے نہیں جتنے دنیا میں ہیں، ایک سال میں ایک سو ستائیس شکایات …

مزید پڑھئے

کورونا کی نئی قسم: حکومت سندھ کا بوسٹر ڈوز کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

کورونا کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ نے بوسٹر ڈوز کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین بوسٹر ڈوز کے طور پر لگائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بوسٹر ڈوز کا دائرہ پورے سندھ تک پھیلایا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں عمران خان کےمقابلےکا کوئی لیڈر نہیں، فوادچوہدری

 فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈرنہیں، ان کےعلاوہ با قی بونےہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پنڈدادنخان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ لوگوں کو لالچ دیکر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو ہزار،2 ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ سیاست …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت بتائے کہ 700 ناجائز بلڈنگس بنانے والے کون ہیں؟ حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بتائے کہ 700 ناجائز بلڈنگس بنانے والے کون ہیں؟ حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کے وزراء آباد میں جاتے ہیں، وہاں تالیاں بجاتے ہیں ہمدردی کرتے ہیں، وزیر صاحبان ذرا سپریم کورٹ کے آرڈرز کو بھی دیکھیں، سندھ حکومت نے …

مزید پڑھئے