روزانہ ارکائیوز

اداکارہ ایمن کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کے دل میں گھر کر گئی۔ اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) شئیر …

مزید پڑھئے

این اے 133 ضمنی انتخاب: شائستہ پرویز ملک کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا نوٹس جاری

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حلقہ این اے 133 لاہور نے امیدوار شائستہ پرویز ملک کو نوٹس جاری کرکے ان سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی۔ نوٹس میں ان کے کارکنان کی جانب سے ووٹرز کو پیسے دے کر ووٹ خریدنے کی بابت 29 نومبر تک جواب طلب کیا گیا ہے۔ قبل ازیں، الیکشن کمیشن بھی لاہور کے حلقہ …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ آنکھ لگا دی گئی

برطانیہ میں ایک شخص کو کامیابی کے ساتھ تھری ڈی پرنٹڈ آنکھ لگا دی گئی۔ لندن کے مورفیلڈس آئی ہاسپٹل کے مطابق برطانوی شخص تھری ڈی آنکھ پانے والے دنیا کے پہلے شخص ہیں۔ 47 سالہ انجنیئر اسٹیور ورز کو جمعرات کے روز بائیں آنکھ لگائی گئی۔ اسپتال نے پریس ریلیز میں کہا یہ پروستھیٹک پہلی مکمل طور پر ڈجیٹل …

مزید پڑھئے

بچے کی ڈیلیوری: نیوزی لینڈ کی رکن پارلیمان خود سائیکل چلاکر ہسپتال پہنچ گئیں

خواتین دنیا کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں اور وہ اس کے ساتھ ہی قدرت کے دیئے ہوئے انمول تحفے ‘ماں’ بننے کے عمل اور بچوں کے تحفظ و پرورش کا بیڑا بھی اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں۔ کام کے ساتھ ساتھ بچوں کی پرورش اور دیکھ بحال ورکنگ وومن کا ہی خاصہ ہے …

مزید پڑھئے

مکان مالک کا کئی سال بعد بہن بھائی کے قتل کا اعتراف

مکان مالک نے 4 سال بعد بہن بھائی کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے سے 4 سال قبل اغواء ہونے والے شہری کی مکان کی کھدائی کے دوران نعش کی باقیات ملی تھیں، نعش کی باقیات ملنے کے بعد حراست میں لیے جانے والے مالک مکان ملزم نے سنسنی خیز انکشافات …

مزید پڑھئے

کورونا کی نئی قسم، مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پیش نظر سول ایوی ایشن نے کیٹگری سی ممالک سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے، پابندی والے ممالک سے آنے والے …

مزید پڑھئے

عثمان مختار نے اداکاری کے بعد کیا کام شروع کر دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار نے بطور اداکار خود کو منوانے کے بعد اپنی ہدایتکاری کے شعبہ میں قدم رکھ دیا۔  اداکار عثمان مختار نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر بطور ہدایتکار اپنی پہلی شارٹ فلم’بینچ‘ ریلیز کردی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein) انسٹاگرام پر شئیر کی …

مزید پڑھئے

ڈی ایس ریلوے لاہور کی ہدایت پر ٹرینوں میں چھاپے: درجنوں بغیر ٹکٹ مسافرں کو بھاری جرمانے

ڈی ایس ریلوے لاہور کی ہدایت پر ٹرینوں میں چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں بغیر ٹکٹ مسافرں کو بھاری جرمانے دینے پڑے۔ راولپنڈی ریل کاروں سمیت تیز گام ٹرین میں خصوصی چھاپہ مارا گیا، چھاپوں کے دوران 66 بغیر ٹکٹ مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں 90 ہزار 890 روپے وصول کئے گئے، دوران چیکنگ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل القادر یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل ضلع جہلم میں القادر یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل ضلع جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کل القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کریں گے۔ اسلامی تعلیمات، تصوف اور جدید سائنسی تحقیق پر مبنی القادر یونیورسٹی نوجوان نسل میں …

مزید پڑھئے

خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم میں پرائیویٹ اسکولز نے بھرپور کردار ادا کیا، حیدر علی

آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن چیئرمین حیدر علی نے کہا ہے کہ خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم میں پرائیویٹ اسکولز نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ حیدر علی نے خسرہ و روبیلا وائرس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر صحت کو وائرس کی ویکسینیشن عام کرانے پر پرائیویٹ اسکولز کے کردار کی تعریف کرنا …

مزید پڑھئے