روزانہ ارکائیوز

تحریک انصاف نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی کی جانب سے ریاض فتیانہ کو گلاسگو معاملے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4 دسمبر تک وضاحت طلب کرلی۔ کمیٹی کی جانب سے جاری شوکاز میں ریاض فتیانہ سے سوال کیا گیا کہ آپ نومبر میں کسی این جی او کی طرف سے …

مزید پڑھئے

ہیرے سے بھی زیادہ سخت شیشہ تیار

ممکن ہے جلد ہی لوگ اپنے اسمارٹ فونز کے کوور سے چھٹکارہ پالیں گیں کیوں کہ سائنسدانوں نے ایک اتنا سخت شیشہ تیار کرلیا ہے جو ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔ کاربن گلاس نامی یہ شیشہ چین کی جِیلِن یونیورسٹی کے محققین نے تیار کیا۔ انہوں نے یہ شیشہ بنانے کےلیے بکی بالز کو اینول پریس میں رکھا اور …

مزید پڑھئے

اداکار فیروز خان ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے حیران کیوں ہوئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کو ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے  کورونا ٹیسٹنگ کے طریقے کار پر کافی حیرانی ہوئی۔ اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکی میں کورونا ٹیسٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

اداکار ٹام کروز کا جہاز پر خطرناک اسٹنٹ

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے ہوائی جہاز کے پر سے لٹک کر فلم کے لیے خطرناک اسٹنٹ دے کر سب کو حیران کر دیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹام کروز کو ہفتے کے روز ایک خاص جرات مندانہ اسٹنٹ کی تیاری کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ ٹام کروز نے یہ اسٹنٹس اپنی نئی فلم ’مشن ایمپاسبل7‘ …

مزید پڑھئے

این اے ۱۳۳ ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن کا ووٹ خریدنے سے متعلق فوٹیج کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے سے متعلق فوٹیج کا نوٹس لے لیا۔ ریٹرننگ افسر سید باسط علی نے ڈی سی لاہور، آئی جی پولیس پنجاب، چئیرمین نادرا اور چئیرمین پیمرا کو خط لکھتے ہوئے تیس نومبر تک متعلقہ معلومات طلب کر لیں۔ آر او کی جانب سے جاری مراسلے میں …

مزید پڑھئے

پاکستان چلانا اب عمران خان کے بس کی بات نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان چلانا اب عمران خان کے بس کی بات نہیں۔ سراج الحق نے  ڈی چوک پر جے آئی یوتھ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی یوتھ پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ حکومت کے در و دیوار ہلا سکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

کووڈ 19 کے نئے ویرینٹ کے پھیلاؤ کا خطرہ: اسرائیل سمیت مختلف ممالک میں نئی پابندیاں

کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ‘اومیکرون’ کے سامنے آنے کے بعد اسرائیل سمیت دنیا کے متعدد ممالک نے مختلف قسم کی پابندیاں عائد کردی ہیں اور کچھ ممالک نئے ویرینٹ کے باعث سفر سمیت دیگر قوانین کو سخت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے …

مزید پڑھئے

کراچی میں گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے 2 اہم کارندے گرفتار

کراچی میں نادرن بائی پاس سے گاڑیاں چھین کر تاوان کا مطالبہ کرنے والے گروہ کے 2 اہم کارندے گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا تھا کہ ملزمان نادرن بائی پاس اور اطراف کے علاقوں سے گاڑیاں چھین کر ان کے عیوض تاوان کا مطالبہ کرتے تھے، ملزمان سے چھینی گئی سوزوکی …

مزید پڑھئے

ووٹر اور ووٹ کو عزت صرف پیپلز پارٹی ہی دیتی ہے، حسن مرتضیٰ

پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ووٹر اور ووٹ کو عزت صرف پیپلز پارٹی ہی دیتی ہے۔ حسن مرتضیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن این اے 133 ضمنی الیکشن میں ووٹ کے بجائے نوٹ کو عزت دلوا رہی ہے، ن لیگ چھانگا مانگا کی سیاست …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کا مہنگائی مارچ، ڈی چوک پر پولیس اور شرکا میں تصادم

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف مارچ کے شرکا کا ڈی چوک پہنچ گئے۔ ڈی چوک پر مہنگائی مارچ کے شرکا اور اسلام آباد پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں، شرکا نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور پولیس چوکی پر توڑ پھوڑ کی۔ قبل ازیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی یوتھ اسلام آباد …

مزید پڑھئے