روزانہ ارکائیوز

قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

لاہور میں شالیمار لنک روڈ پر قاتل ڈور نے اسد نامی نوجوان کی جان لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق کالونی کا رہائشی 19سالہ اسد ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونا ضروری ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام افغانوں کے حقوق کے احترام اور افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونا ضروری ہے۔ سرکاری میدیا کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی ہے ، جس میں دونوں رہنماؤں نے کاسا 1000 منصوبے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا، …

مزید پڑھئے

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو خطرہ قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو تشویشناک قرار دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ نئی قسم اومی کرون کی خصوصیات پریشان کن ہیں، امریکا میں بھی اومی کرون کے کیسز ہوسکتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا اس حوالے سے مزید کہنا ہےکہ کئی ہفتے بعد پتہ چلے گا کہ موجودہ ویکسینز اومی کرون …

مزید پڑھئے

چٹوگرام ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ بنگلا دیش کے شہر چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، کھیل کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 145 رنز سے دوبارہ شروع کی تو دونوں اوپنرز کریز …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں مسلسل کمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے وار میں کمی مسلسل کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 597 ہے اور اب تک ڈینگی …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے زیر اہتمام قمری میلہ اختتام پذیر

پاک آرمی کے زیر اہتمام ستورمیں تاریخ کا سب سے بڑا میلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقد کیے گئے تین روزہ قمری میلے میں مقامی لوگوں بلخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/Pak-Army-GB-Mela.mp4 میلے میں کرکٹ، والی بال، رسہ کشی، ویٹ لفٹنگ، ایتھلیٹکس، گھوڑوں کی دوڑ، بھیڑ اٹھانے کی دوڑ، بوری …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا کا موسم: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور خشک اورسرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ چترال، دیر اور سوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملتان اور گردونواح کا موسم: ملتان اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہے …

مزید پڑھئے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی برطانیہ سے تعلیم مکمل

نوبل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ کی اوکسفرڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی گریجویشن کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہیں اپنے شوہر، والدین اور دوستوں کے ساتھ خوشی مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ کی معروف ترین یونی …

مزید پڑھئے