روزانہ ارکائیوز

کترینہ اور وکی کے خوابوں کا گھر کیسا ہے؟ قیمت جان کر ہو جائیں گے حیران

بالی ووڈ میں باربی ڈول کترینہ کیف اور ہدایت کار وکی کوشل کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں اور اب ان کے خوابوں کے گھر کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ممبئی میں ہی رہیں گے، اس کے لئے انہوں نے جوہو کے علاقے میں …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی نئی قسم: سی اے اے کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث سی اے اے نے پاکستان آنے والی فلائٹس سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق کورونا کی نئی لہر کی وجہ سے جنوبی افریقہ سمیت افریکا کے 6 ملکوں اور ہانگ کو کیٹگری سی فہرست میں شامل کرکے  سفری پابندی عائد کردی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کراچی میں گرین لائن منصوبے کا افتتاح کب کرینگے، اسد عمر نے بتا دیا

وزیراعظم کراچی میں گرین لائن منصوبے کا افتتاح کب کرینگے، اس حوالے سے اسد عمر نے تفصیلات بتا دیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ ‏گزشتہ روز کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے، اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے …

مزید پڑھئے

دبنگ خان سنیما ہال میں پٹاخے چھوڑنے پر غصے میں آگئے

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم کے دوران سنیما ہال میں پٹاخے چھوڑنے پر شدید برہمی کا اظہارکردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر اسٹار سلمان خان نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سنیما ہال میں سلمان خان کی فلم ’انتم‘ …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے پی یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے صدر شہزاد حسین بٹ، جنرل سیکرٹری شاہد چوہدری اور دیگر عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا …

مزید پڑھئے

وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن نے پانی کی سپلائی دوسرے روز بھی روک دی

کوئٹہ میں واٹر ٹینکر ایسوسی ایشن نے شہر بھر میں پانی کی سپلائی دوسرے روز بھی روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانی کی سپلائی بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے ٹریکٹر پر عائد پابندی کے خلاف کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واٹر ٹریکٹر مالکان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریکٹرز کھڑے کر کے احتجاجی دھرنا بھی دے دیا …

مزید پڑھئے

اومی کرون کے پھیلاؤ کا خدشہ ؛ سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار دینے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظ بوسٹر ڈوز کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری صحت سندھ  ذوالفقار شاہ کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ دنیا میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کے بعد شہریوں کو ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے …

مزید پڑھئے

گیس کی لوڈشیڈنگ پر خواتین کا احتجاج، سڑک بلاک کردی

ملتان میں لیگی خواتین نے گیس کی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی خواتین نے ٹینک چوک پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بھی بند کردی ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، گیس آئے تو پریشر بہت کم ہوتا ہے جس سے بچوں …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 671 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے منشیات فروش ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے ملزمان کے پاس سے 92 سے …

مزید پڑھئے