روزانہ ارکائیوز

تمام آڈیو اور ویڈیوز ایک ہی جگہ پر بنائی گئیں، حسان خاور

حسان خاور کا کہنا ہےکہ تمام آڈیوز اور ویڈیوز ایک ہی جگہ پربنائی گئیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایک دوسرے کو چوراور ڈاکوکہنےوالےذاتی مفاد کیلئےاکٹھے ہوگئے، کچھ لوگ عدالتوں کے بجائے سڑ کوں پرثبوت دینےکی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک ہی جگہ پربنائی گئیں تمام آڈیوزاورویڈیوزعوام کودی جاتی ہیں …

مزید پڑھئے

مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف اور سینٹر پلوشہ خان نے ایف جی گراؤنڈ کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی، تقریب میں علی بدر، ڈاکٹر لیاقت قیصر اور پاسٹر مورس بشیر بھی موجود …

مزید پڑھئے

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

محکمہ تحفظ ماحولیات نے آج کا ایئر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کی رپورٹ کے مطابق ٹاؤن ہال کے علاقے میں ایئر کوالٹی انڈیکس 236(8) گھنٹے کی ایوریج کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 153 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لمز یونیورسٹی، بذریعہ موبائل …

مزید پڑھئے

محمد یوسف کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ اور عمرگل کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

سابق لیجنڈ بلے باز محمد یوسف کو قومی کرکٹ ٹیم کا عارضی بیٹنگ کوچ جب کہ عمر گل کو بولنگ بنانے جانے کا امکان ہے۔ بول نیوز کے مطابق محمد یوسف اس وقت پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے …

مزید پڑھئے

ٹاؤنز بناکر کراچی کو مزید توڑا جارہا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہےکہ ٹاؤنز بناکرکراچی کو مزید توڑا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام سے متعلق بیان میں سندھ حکومت کے پیش کردہ بل کو کالا قانون قراردے دیا۔ ان کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت نےعجلت میں بل پیش کرکے جمہوریت کا قتل کردیا، بل میں سندھ حکومت …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار 100 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 52 ہزار کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 57 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار 500 …

مزید پڑھئے

گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے، نجی پاور کمپنیوں کو گیس کی بندش سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگا۔ امتیاز شیخ نے کہا کہ ملک اس وقت انتہائی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آزاد کشمیر آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کل مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی گورنر سندھ اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے ملاقات بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر …

مزید پڑھئے

این اے 133 ضنی انتخاب؛ (ن) لیگ کا پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام

(ن) لیگ نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے دوران پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام عائد کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد عارف نے الیکشن کمیشن میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت کے ساتھ ووٹ خریداری سے متعلق مبینہ ویڈیو ثبوت بھی جمع کروائے گئے ہیں۔ شکایت میں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی سرکار جتنی رکاوٹیں کھڑی کر لے پشاور جلسہ تو ہوکر رہے گا، نیر بخاری

نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سرکار جتنی رکاوٹیں کھڑی کر لے پشاور جلسہ تو ہوکر رہے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے غیور شہری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی فقید المثال میزبانی اور استقبال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسے …

مزید پڑھئے