روزانہ ارکائیوز

شہباز گل کا این اے 133 میں (ن) لیگ پر ووٹ خریدنے کا الزام

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے لیے مہم کے دوران مسلم لیگ (ن) جس طرح کھلم کھلا ووٹ خرید رہی ہے الیکشن کمیشن کو اس پر ایکشن لینا ہوگا۔ اپنے ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کی …

مزید پڑھئے

وفاقی وزارتِ تعلیم نے 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کر دیا گیا

وفاقی وزارتِ تعلیم کے وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرِ انتظام کام کرنے والے تمام 33 کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔  اسلام آباد کے تمام سرکاری ماڈل، ایف جی سیٹ اپ کے کالجز کا انتظام ایف ڈی ای سے واپس لے لیا گیا، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کو میئر اسلام آباد کے تحت …

مزید پڑھئے

عوام نے حکومت کو مسترد کردیا ہے، امیر مقام

 مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام نے حکومت کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں شمولیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں این اے پی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ کے سابق مشیر عمران آفریدی ودیگر اپنے خاندانوں اور سینکڑوں افراد سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں …

مزید پڑھئے

پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید پیش رفت

پاکستان اور روس نے اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر خصوصی کمپنی ‘اسپیشل پرپز کمپنی” کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فریقین نے اسپیشل پرپوذ کمپنی کے قیام کے لیے شئیر ہولڈرز معاہدے پر بھی اتفاق کیا، دونوں ممالک اس خصوصی کمپنی کے قیام کے لیے شراکت داری کے معاہدے کے ڈسکشن ڈرافٹ پر بھی متفق …

مزید پڑھئے

قطر مذاکرات؛ امریکا کا افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

قطر میں جاری مذاکرات کے دوران امریکا نے افغانستان میں طالبان حکومت کو فی الحال تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق قطر کے دارالحکومت دوحا میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ افغان طالبان کے وفد کی قیادت قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کررہے ہیں۔ مذاکرات میں افغانستان کے …

مزید پڑھئے

جس طرح سندھ حکومت پالیسی بنا رہی ہے وہ قابلِ مذمت ہے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنماء اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جس طرح سندھ حکومت پالیسی بنا رہی ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ اے پی ایم ایس حیدرآباد کے کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 تقریب میں وسیم اختر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی محکمے میں سندھ حکومت …

مزید پڑھئے

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کا انعقاد

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں مرکزی مقابلےجہلم میں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جہلم میں جاری پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41 ویں مرکزی مقابلوں میں آرمی،نیوی، ایئرفورس، سول آرمڈ فورسز،رینجرز اور اےایس ایف کے 2500  شرکا شامل ہیں. اس کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز اور تاریخی فراڈ کی داستان ہے، شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز تاریخی فراڈ کی داستان ہے۔     شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز کیس کا جلد فیصلہ سنائے، پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈز تاریخی فراڈ کی داستان ہے، جو شخص اپنے احتساب سے فرار …

مزید پڑھئے

گوجرہ: گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

گوجرہ میں بارات والی گاڑی میں آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، مرنے والے شخص کی شناخت خرم کے نام سے ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ گاڑی میں شادی کے لئے رکھے گئے پٹاخوں سے لگی، لاش اور …

مزید پڑھئے

ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ؛ تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ بول نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ پیر کی صبح سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور …

مزید پڑھئے