روزانہ ارکائیوز

ہماری حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں …

مزید پڑھئے

بھارت سے 306 سکھ یاتری دربار گرونانک پہنچ گئے

کرتارپور راہداری سے 306 سکھ یاتری گردوارہ کرتار پور دربار صاحب کے درشن کے لیے پہنچ گئے۔ بابا گرو نانک دیو جی کے درشن اور اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے کرتار پور راہداری کے ذریعے بھارت سے 306 سکھ یاتری دربار گرونانک پہنچے ہیں۔ درشن ڈیوڑھی پر سی ای او مینجمنٹ کمیٹی محمد لطیف نے جتھوں کا استقبال …

مزید پڑھئے

کراچی: اورنگی ٹاون میں گٹکے کے خلاف کریک ڈاون جاری

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں تین مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز تالپور کا کہنا تھا کہ ملزمان آن لائن گٹکہ فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ چھپ کر گھر سے گٹکہ فروخت کررہے تھے۔ ملزمان نے اعتراف کیا کہ پولیس کی سختی کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی میں ویسٹ پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزمان قتل سمیت پولیس مقابلہ جیسے سنگین مقدمات میں مفرور و مطلوب تھے، مفرور ملزمان کی گرفتاریاں تھانہ پیرآباد، مومن آباد اور منگھوپیر سے عمل میں لائی گئیں۔ سوہائی عزیز نے کہا …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کو معلوم تھا این اے 133سے شکست انکا مقدر ہوگی، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو معلوم تھا این اے 133سے شکست انکا مقدر ہوگی۔ مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کل رات تحریک انصاف کے جلسے میں “نو عمران اونلی عوام” کے نعرے لگتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں …

مزید پڑھئے

سعودی عرب نے جنوبی افریقا کی صورت حال اطمینان بخش قرار دے دی

کورونا کی نئی قسم اومیکورن کے منظر عام پر آنے کے بعد جہاں دنیا بھر کے ممالک جنوبی افریقا سے اپنے فضائی رابطے منقطع کررہے ہیں وہیں سعودی عرب نے وہاں کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا میں سعودی سفارت خانے نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ …

مزید پڑھئے

اہم قومی اداروں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ، الرٹ جاری

کراچی میں ایف بی آر، ایف آئی اے اور نادرا ہیڈکوارٹر پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ دہشتگرد حملے سے بچنے کے لیے حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکیورٹی سخت کرنے ہدایت کردی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ دفاترکو بھی اس حوالے سے خط ارسال کر …

مزید پڑھئے

کراچی: پی آئی اے کا بوئینگ 777 طیارہ 19 ماہ سے گراونڈ

پی آئی اے کے بوئنگ 777 جہاز کے ناکارہ اور غائب ہونے سے متعلق اطلاعات کو پی آئی اے ترجمان نے مسترد کردیا ہے۔  ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ جہاز کے ناکارہ ہونے میں کوئی صداقت نہیں، جہاز لانگ اسٹوریج میں کھڑا ہے، کورونا پابندیوں کے باعث بوئنگ 777 جہازوں کا استعمال بہت کم ہو …

مزید پڑھئے

کامران بنگش کا کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کا دورہ

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران خان بنگش نے کیمبرج یونیورسٹی انگلینڈ کا دورہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے کیمبرج یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی اور کیمبرج یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ مختلف شعبہ جات کے اعلیٰ عہدیداران نے وزیر تعلیم کا استقبال کیا اور شعبے کی کارکردگی کے حوالے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حاصل ہوا ہے، چوہدری پرویزالہٰی

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حاصل ہوا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی سے صدر مسلم لیگ سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چوہدری زید بن سرور ایڈووکیٹ اور مہد اظہر وڑائچ بھی موجود تھے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات میں گفتگو …

مزید پڑھئے