روزانہ ارکائیوز

کھیلوں میں لڑکے لڑکیوں سے کہیں زیادہ جسمانی اور ذہنی استحصال کا سامنا کرتے ہیں: تحقیق

یورپ کے چھ ملکوں  میں ہونے والی ایک تحقیق کےمطابق کھیلوں کےشعبے میں لڑکوں کو لڑکیوں کے مقابلےمیں کہیں زیادہ جسمانی اور ذہنی استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق ہفتے کے روز جاری ہونے والی   رپورٹ میں چھ یورپی ممالک میں کھیلوں کے شعبے میں لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف انداز کے استحصالی اور متشدد رویوں …

مزید پڑھئے

آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر الزامات پر کمیشن، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور سید حیدر امام …

مزید پڑھئے

امت مسلمہ افغانستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ افغانستان کی ترقی، امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 15 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان نے 40 سال جنگ کا سامنا کیا ہے، افغانستان میں امن کا قیام بہت ضروری ہے۔ …

مزید پڑھئے

جوہری مذاکرات سے قبل ایرانی وفد کی چینی اور روسی سفارت کاروں سے ملاقاتیں

امریکہ اور دیگر ممالک کی وجہ سے 5 ماہ تک تعطل کا شکار رہنے والے ایران کے جوہری مذاکرات کا جلد آغاز ہونے جارہا ہے اور یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ایران کو جوہری طاقت کے حصول سے روکنے کے لیے عالمی طاقتوں کے پاس آپشنز محدود ہوجائیں گے۔ برطانوی خبر رساں …

مزید پڑھئے

جرمنی: ہر ڈھائی دن بعد ایک عورت قتل کر دی جاتی ہے

جرمنی میں تقریباً ہر ڈھائی دن بعد ایک خاتون موت کے منہ میں چلی جاتی ہے اور اس واردات کے پیچھے ہاتھ اس کے شوہر، دوست یا پھر سابقہ پارٹنر کا ہوتا ہے۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر یہ اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق ’شوہر کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے ہم منصب الہام علییف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے …

مزید پڑھئے

ظہیر عباس کی وزیر اعظم کے اسپورٹس ڈپارٹمنٹس ختم کرنے کے فیصلے کی مخالفت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس نے وزیر اعظم عمران خان کے اسپورٹس ڈپارٹمنٹس ختم کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ ظہیر عباس نے کہا ہے کہ  ماضی میں میرا اور عمران کا یہی جھگڑا رہتا تھا کہ وہ ڈیپارٹمنٹس کو پسند نہیں کرتے تھے۔ سابق کپتان نے کہا کہ عمران خان کو یہ سمجھنا چاہیے تھا کہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے نئے شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

رمیز راجا پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان پر دوران اجلاس غصہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان پر دوران اجلاس غصہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ پی ایس ایل ہمارا گھر ہے آپ لوگ گھس بیٹھیے ہو، آپ لوگوں نے اپنی جاگیر سمجھی ہوئی ہے، آپ لوگوں نے ہمارے گھر میں گھس کر …

مزید پڑھئے

عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی جاری: ‘مزید 27 روسی سفارت کار امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان’

دنیا کی دو بڑی عالمی طاقتوں روس اور امریکہ کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ ہیں اور اس دوران مزید روسی سفارت کاروں خو امریکہ سے جانے کے لیے کہا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف کا کہنا ہے کہ مزید 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ …

مزید پڑھئے