روزانہ ارکائیوز

ضلع نیلم کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،تنویر الیاس

تنویر الیاس نے کہا ہے کہ ضلع نیلم کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ آزاد کشمیر کے سینئر وزیرسردار تنویر الیاس خان نے نیلم میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نیلم کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ تنویر الیاس خان نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اوردفاع …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہر 5 سال میں مردم شماری کروانے کا فیصلہ کیا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں ہر پانچ سال کے بعد مردم شماری کروائی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کو صدر پاکستان اور …

مزید پڑھئے

موٹاپا، ذیابیطس خواتین میں بریسٹ کینسر کی وجہ قرار

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ موٹاپے، ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مبتلا خواتین میں دیگر کے مقابلے میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ سائنس سے ثابت ہوا ہے کہ فربہ خواتین میں میٹابولزم اور سوزش جیسی کیفیات بڑھ جاتی ہیں لیکن اب بھی اس پورے عمل کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ …

مزید پڑھئے

باکسنگ کرنے والوں میں الزائمر کے خطرات تین گُنا تگ بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق وہ مرد جنہیں سر پر بار بار چوٹ لگتی ہے ،جیسے کہ باکسنگ میچ کے دوران ، انہ میں الزائمر کے مرض کے خطرات تین گُنا تک بڑھ جاتے ہیں ڈیلی میل کے مطابق بوسٹن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ دماغ کیے سفید مادے میں چوٹ لگنے …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت غریبوں کا معاشی قتل کر رہی ہے ،نثار کھوڑو

نثار کھوڑو نےکہا ہے کہ موجودہ حکومت غریبوں کا معاشی قتل کر رہی ہے ۔ پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے  یوم تاسیس پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے قوم کو تقسیم کر رکھاہے، امیروں کو مراعات دے کر غریبوں پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت غریبوں کا …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو تشیوش میں ڈال دیا۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کسی …

مزید پڑھئے

نااہل حکومت ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل حکومت ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فواد چوہدری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ نااہل سرکار …

مزید پڑھئے

این اے 133 حلقہ سے بارھا جیتنے والی پارٹی بھلا ووٹ چوری کیوں کرے گی؟ سعد رفیق

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ این اے 133 حلقہ سے بارھا جیتنے والی پارٹی بھلا ووٹ چوری کیوں کرے گی؟ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ای سی پی لوگوں کوقطاروں میں لگا کر پیسے بانٹنے اور …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کو مسٹر بین کی ہمشکل قرار دے دیا

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) علیزے شاہ نے …

مزید پڑھئے

نظام کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نظام کو ناقابل تلافی نقصان ہو چکا ہے۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکام پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹیسیز کی وجہ سے گورننس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔ Given …

مزید پڑھئے