روزانہ ارکائیوز

نیب بدعنوانی کےخاتمے ‏کیلئے اپنا کلیدی کردارجاری رکھےگا ، چیئرمین نیب

جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کےخاتمے ‏کیلئے اپنا کلیدی کردارجاری رکھےگا ۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کاتعلق کسی جماعت، گروہ،فردسےنہیں ریاست پاکستان سےہے۔ چیئرمین نیب نے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ، عثمان بزدر

 عثمان بزدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی کی کسی حکومت نے انہیں یہ حق دینے کا نہیں …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات اور دکھ کا کوئی اندازہ نہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ نے کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو عام آدمی کی مشکلات اور دکھ کا کوئی اندازہ نہیں۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مہنگائی نے کروڑوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریاست تیزی سے مسمار …

مزید پڑھئے

اسٹیون اسمتھ کو نائب آسٹریلوی کپتان بنانے کی مخالفت ہونے لگی

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایئن چیپل نے اسٹیون اسمتھ کو ایشز سیریز کے لیے نائب کپتان بنائے جانے کی مخالفت کردی۔ ایئن چیپل نے کہا کہ سابق کپتان اور بیٹر کا جرم چھوٹا نہیں تھا، مارچ 2018 کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسمتھ براہ راست ملوث پائے گئے تھے، جس پر انہیں پابندی کا بھی سامنا رہا تھا۔ چیپل …

مزید پڑھئے

مودی حکومت کے نقاد مسلمان کامیڈین منور فاروقی عتاب کا شکار، شو منسوخ

انڈیا کے سٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کا شو پولیس نے منسوخ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منور فاروقی آج بنگلور میں ایک شو کرنے والے تھے لیکن پولیس نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے ان کا یہ شو روک دیا ہے۔ Nafrat jeet hai, Artist haar gaya. Im done! Goodbye! INJUSTICE pic.twitter.com/la4xmaeQ0C — munawar faruqui (@munawar0018) …

مزید پڑھئے

عبدالقدوس بزنجو کا اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور شہر میں صفائی اور ٹریفک کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ عبدالقدوس بزنجو نے جوائنٹ روڈ سریاب روڈ اور سریاب لنک بادینی روڈ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے انتظامیہ کو روڈز کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کا اقاموں، خروج عودہ اور وزٹ ویزے کی مفت توسیع سے متعلق اہم اعلان

سعودی عرب نے اقاموں، خروج عودہ اور وزٹ ویزے میں 31 جنوری تک مفت توسیع دینے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب خبر رساں اداروں نے سعودی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایسے ممالک جہاں سے کورونا وبا کے باعث مملکت آمد پر پابندی عائد ہے، وہاں موجود غیر ملکیوں کے اقاموں اور ویزوں میں خودکار نظام کے …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے ، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ علاوہ ازیں اس سے قبل صدر …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن کا کوئٹہ ایئرپورٹ کی ہر قسم کی پروازیں بند کرنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن نے کوئٹہ ایئرپورٹ کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ فلائی دوبئی، ایئر عربیہ، سیرین ایئر اور ایئر بلو نے کوئٹہ اور بلوچستان کے لیے پروازیں غیر اعلانیہ مدت کے لیے منسوخ کر دی ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پی آئی اے کی …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں …

مزید پڑھئے