ماہانہ ارکائیوز

خودبخود چلنے والے ویڈیو اشتہارات، اب فیس بک میسنجر پر بھی

خودبخود چلنے والے ویڈیو اشتہارات ہر انٹرنیٹ استعمال کنندہ کے لیے دردسر سے کم نہیں ہوتے۔ لیکن ان کا دائرہ کار دن بدن بڑھتا ہی چلا جارہا ہے۔ یہ سلسلہ عمومی ویب سائٹس سے شروع ہو کر سوشل میڈیا سائٹس اور ایپس تک۔۔۔حتی کہ اب تو یہ ویڈیو اشتہارات آپ کی ذاتی پیغام رسانی ایپ یعنی میسنجر تک بھی پہنچ …

مزید پڑھئے

چترال کے انتظامی اور پولیس سربراہان تبدیل

پشاور(زیل نیٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں صوبے کی نگران حکومت نے چترال کے ڈپٹی کمشنرارشادعلی سودھراور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر)منصورامان کو تبدیل کردیا ہے۔ نوٹیفیکشن کی روشنی میں خورشیدعالم نئے ڈپٹی کمشنرچترال اور کیپٹن(ر)محمدفرقان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچترال تعینات کریئے گئے ہیں۔سابقہ ڈی سی چترال کو ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جبکہ سابقہ ڈی پی او چترال ڈسٹرکٹ پولیس …

مزید پڑھئے

فیس بک پر خون عطیہ کرنے کا نیا فیچر

فیس بک لایا ہے بلڈ ڈونیشن کا نیا فیچر۔ جس کے ذریعے کہیں بھی اپنے قریب موجود خون عطیہ کرنے والے افراد سے رابطہ کیا جا سکے گا۔ آپ نے اکثر فیس بک پر دیکھا ہو گا کہ جب کسی کو خون کی ضرورت پڑتی ہے تو وہ فیس بک پر اسٹیٹس لکھ کر اسے شیئر کرنے کی درخواست کرتے …

مزید پڑھئے

اردو مزاح کا عہد یوسفی اختتام پذیر :مشتاق احمد یوسفی انتقال کرگئے۔

کراچی: (زیل نیوز)  ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ آپ طویل عرصے سے علیل تھے مزاح کا عہد یوسفی کراچی میں اپنے اختتام کو پہنچ گیاوہ گزشتہ کئی ماہ سے نمونیے میں مبتلا تھے اور کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923کو ریاست راجستھا …

مزید پڑھئے

شیرولی خان اسیر کی ایک اور کتاب منظر عام پر آگئی ہے

چترال (زیل نمائندہ) ممتاز ماہر تعلیم ،سابق پرنسپل ،شاعر،ادیب اور محقق شیر ولی خان اسیرکی ایک اور کتاب "چارغیریو لال”منظرعام پرآگئی ہے۔131صفحات اور 55ابواب  پر مشتمل اس کتاب  میں ان کے والد چارغیریولال کی حالات زندگی کا نہایت تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے۔ کتاب میں چند تصاویر بھی شامل ہیں جن میں چارغیریولال کی تصاویر کے علاوہ  شاہ …

مزید پڑھئے

عوا م کے باہمی تنازعات کے حل کیلئے تھانہ دروش میں قائم ڈسپیوٹ ریزولشن سنٹر غیر فعال

چترال(زیل نمائندہ) عوام کے باہمی تنازعات کے مصلحتی حل تلاش کرنے کی غرض سے تھانہ دروش میں قائم ڈسپیوٹ ریزولوشن سنٹر گزشتہ ایک سال سے غیر فعال ہے۔ سال 2014 سے خیبر پختونخوا پولیس اور یو این ڈی پی کے تعاون سے عوام کو کورٹ کچہری اور دیگر قانونی مسائل سے نجات دلوانے کی غرض سے اس وقت کے آئی …

مزید پڑھئے

تورکھو واشہچ میں گاڑی کا ایکسیڈنٹ، دو افراد جان بحق، چار زخمی

تورکھو(نمائندہ زیل) تورکھو واشہچ میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں   دو افراد جان بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول واشہچ سیدالرحمان ساکنہ واشہچ جو اپنی ذاتی سوزوکی گاڑی خود چلا رہے تھےموڑ کاٹتے ہوئے بےقابو ہوکر نیچے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں موصوف اور اس کا پوتا …

مزید پڑھئے

موری لشٹ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ،دوافراد جان بحق ایک  زخمی

موری لشٹ چترال (زیل نمائندہ ) لون کوہ تریچ سے آنے والی ڈبل کیبن گاڑی نمبر 3124 چوموروک گول موری لشٹ کے مقام پر جمعرات کی صبح حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو مسافر جان بحق اور ڈرائیور زخمی ہواہے۔جان بحق ہونے والوں میں حیدر حبیب خان ولد عبدالاحد خان ساکنہ مروئی اور شیرافضل ولد نور محمد …

مزید پڑھئے

عام انتخابات 2018ء ،چترال کی دونشستوں کےلیے45امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں امسال متوقع انتحابات میں حصہ لینے کےلیے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال کے لیے 18 امیدوار انتحابات میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے لیے حلقہ پی کے ون کےلیے27 امیدوار میدان میں کود پڑے ہیں۔ تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کے امیدواروں نے جلوس کی شکل میں عدالت کے احاطے …

مزید پڑھئے

وائرلیس چارجنگ بہتر یا بیٹری کے لیے نقصان دہ؟

عرصہ ہوچکا وائرلیس چارجنگ اپنا وجود رکھتی ہے لیکن اسمارٹ فونز نے اسے اختیار کرنے میں کافی وقت لیا۔ یہ حقیقت ہے کہ جب پہلی بار وائرلیس چارجنگ آئی تھی تو کچھ مسائل تھے لیکن ٹیکنالوجی کے بہتر ہوتے ہوتے اب زیادہ تر مسائل ختم ہو چکے ہیں۔ گو کہ سام سنگ نے اپنے گلیکسی فونز میں وائرلیس چارجنگ پہلے ممکن بنائی …

مزید پڑھئے