ماہانہ ارکائیوز

ووٹ بیجنے کا الزام، بی بی فوزیہ کی چترالی عوام کو وضاحت

محترم خواتین و حضرات اسلام علیکم ! میں کافی عرصے  بعد آپ سب سے مخاطب ہو رہی ہوں۔میں سب سے پہلے آپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں  کہ گزشتہ پانچ سالوں میں آپ سب نےمجھے سپورٹ کیا،مجھے عزت دی۔میں نے بھی بھر پور کوشش کی کہ اپنی ذمہ داری سے انصاف کرسکوں۔ آپ سب نے مل کے مجھ ایک …

مزید پڑھئے

چترال پولیس کا ناروا سلوک، ایک شخص کی خودسوزی کی کوشش،ڈی پی او چترال نے SHOکو معطل کردیا

چترال (زیل نمائندہ)چترال بکرآباد سے تعلق رکھنے والے حاجیب اللہ ولد مست خان نے بدھ کے روز تھانہ چترال سے کچھ فاصلے پر خود پر مٹی تیل چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی جسے موقع پر موجود لوگوں نے کاروائی کرتے ہوئےروک لیا اور اس کی جان بچائی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں بکرآباد کے مقام پر حاجیب اللہ کے …

مزید پڑھئے

چترال میں سڑک کا حادثہ، خاتون جان بحق

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں مستوچ روڈ برنس کے مقام پر سڑک حادثے میں ایک خانون  جاں بحق  جبکہ ڈرائیور زخمی ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ کوغذی حسن اللہ خان کے مطابق ایک موٹر کار نمبر AE9225جوموردیرسے چترال آرہا تھا تھانہ کوغذی کے حدود میں سڑک حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جان بحق جبکہ ڈرائیور رفیق …

مزید پڑھئے

آپ ڈپٹی کمشنر ہیں وائسرائے نہیں!

چترال کے باسیوں کی یہ خاصیت ہے کہ وہ کسی کو کچھ دینے کےقابل ہوں یا نہ ہوں ، اگلے بندے کو عزت دینے کا سلیقہ جانتے ہیں۔ اس روش کے باعث اگلا بندہ بھی اگر تھوڑی عزت سے پیش آئے تو اس کو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں اور اوقات سے بڑھ کر اس کی عزت افزائی کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ڈرائیور کی معطلی کا معاملہ، ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا

Zeal Breaking News

چترال(نیٹ رپورٹ) کاشف الدین ولد بشیر احمد کے پریس کانفرس کے چند گھنٹوں کے  بعد ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا ہے۔ ٹیوٹر اکاونٹ پر آپڈیٹ کے  مطابق مسمی کاشف الدین کو نشے کی عادت اور پروبیشن دورانیے کے اختتام پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔ موقف پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ ڈرائیور مسمی کاشف الدین ولد بشیر …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اکیسویں صدی کی بہترین ایجادات

اکیسویں صدی میں داخل ہوئے آج ہمیں 18 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور یہ بات کہنا غلط نہيں ہوگا کہ دو دہائی سے بھی کم اس عرصے میں انسان نے جتنی سائنسی ترقی کی ہے، اتنی شاید پچھلی پوری صدی میں نہیں کی ہوگی۔ ٹیکنالوجی نے تو آج دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ خود ہی تصور …

مزید پڑھئے

اب آئی فون میں ہوگا ٹرپل کیمرا؟

افواہیں اڑ رہی ہیں کہ ایپل رواں سال اپنے 6.5 انچ کے آئی فون میں ٹرپل کیمرا اسمارٹ فون متعارف کروائے گا، یعنی وہ ہواوی کے نقش قدم پر چلے گا۔ یہی نہیں بلکہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ سام سنگ بھی ایس10 کے ذریعے ٹرپل کیمرا اسمارٹ فون پیش کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ آئی …

مزید پڑھئے

ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر چترال نے ملازمت سے نکال دیا،ڈرائیور کاشف الدین

چترال ( زیل نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر چترال کے ڈرائیور کاشف الدین نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر حکام سے درمندانہ اپیل کی ہے کہ اُن کو ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی  سودھر نے ملازمت سے نکال دیا ہے ۔چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کاشف …

مزید پڑھئے

ایک شخص بس ڈرائیور ہے، کیا اس کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے؟

رمضان کے روزے ہر بالغ، عاقل، مقیم اور تندرست مسلمان  پر واجب ہیں، چنانچہ اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر میں ہو تو اس کے لیے روزہ چھوڑنا جائز ہے؛ اس کی دلیل اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے: (يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ . أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ فَمَنْ كَانَ …

مزید پڑھئے

حلقہ PK-1 سے مولانا عبدالرحمان الیکشن لڑیں گے، جے یو آئی تحصیل کابینہ چترال

چترال(زیل نمائندہ)عام انتخابات 2018ء کے لیے مختلف سیاسی پارٹیوں کی طرف سے امید واروں کو نامزد کرنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے اور مختلف قراردادوں کے ذریعے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر غورکیا جارہا ہے۔جمیعت علماء اسلام (ف)چترال کے تحصیل کابینہ نے گزشتہ دنوں ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے سابق ممبر صوبائی اسمبلی مولانا عبدالرحمان کے نام پر مکمل …

مزید پڑھئے