ماہانہ ارکائیوز

فیس بک کا ایک اور "نیا” فیچر، میموریز

فیس بک نے Memories کے نام سے ایک نیا پیج بنایا ہے جو On This Day کی توسیع ہے۔ ایک فضول سا فیچر جس میں فیس بک آپ کی اپنی مشہور پرانی پوسٹس اٹھاتا ہے اور اسے :ماضی کی یادیں” کہتا ہے۔ اب لگتا ہے یہ آپ پر آپ ہی کی یادوں کی مزید گولا باری کرے گا اور ساتھ ہی …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا میں پچهلے 4 سے 5 ماه میں پروپگنڈہ انتہائی تیز ہو گیا ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(زیل نیٹ)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق گزشتہ چار سے پانچ مہینوں کے اندر شوشل میڈیا میں پاک فوج کے خلاف پروپگنڈہ انتہائی تیز ہوگیا ہے۔ 5ہزار نئی فوج مخالف آئی ڈیز سوشل میڈیاپر بنائی گئی ہیں جو کہ تمام کی تمام بیرون ملک (افغانستان، انڈیا وغیرہ) سے چلائی جا رہی ہیں۔پاکستان آرمی کے مخالف …

مزید پڑھئے

منشیات فروشی کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہہ دیا، انیس الدین

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ )چترال میں میاں مختار کے بعد مشہور زمانہ منشیات فروش انیس الدین جو گزشتہ کئی سالوں سے منشیات فروشی کے اس گھناؤنے دھندے میں ملوث تھا اس قبیح کاروبار کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔گزشتہ دنوں جامع مسجد جنگ بازار میں اعلان کے بعد جنگ بازار ، مغلاندہ ، اورسبزی منڈی کے 48 معززین کے …

مزید پڑھئے

ٹوٹی ہوئی یا خراب اسکرین والے اینڈرائیڈ موبائل کو ان لاک کریں

اگر آپ کے اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کی اسکرین حادثاتی طور پر خراب ہو جائے یا ٹوٹ جائے تو فوری طور فون سے ڈیٹا حاصل کرنا یا اسے استعمال کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصاً اگر اسکرین لاک بھی لگا ہو تو یہ ناممکن ہی ہوتا ہے کہ آپ اپنے فون کو استعمال کر سکیں۔ لیکن ٹھہریے جناب۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کی …

مزید پڑھئے

سعادت حسین مخفی APMLحقیقی چترال کی طرف سے الیکشن لڑیں گے

چترال (زیل نمائندہ) چترال کے معروف شاعر ،ادیب اورانکر پرسن سعادت حسین مخفی  آل پاکستان مسلم لیگ (حقیقی)کے پلیٹ فارم سے حلقہ PK-1 سے عام انتخابات 2018ء میں حصہ لیں گے۔ اطلاعات کے مطابق مخفی نے کاغذات نامزدگی  ریٹرننگ آفسر کے پاس جمع کیا ہے اور موصوف اے پی ایم ایل (حقیقی) گروپ کی طرف سے بحیثیت آزاد امیدوار صوبائی …

مزید پڑھئے

چترال میں پی ٹی آئی کی وکٹ گرگئی،عبدالولی خان ایڈوکیٹ پی ایم ایل (ن) میں شامل

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے پارٹی کو خیبرآباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔چترال پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دھرنے کی سیاست سے ملک کو پہنچنے والی نقصان اور خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

مرجھائے ہوئے پھول

بچپن کے سہانے دن کوئی تتلیوں سے کھیل رہا ہے، کوئی ساحل کنارے ریت کے گھروندوں پہ محل کے سپنے سجانے میں مصروف ہے۔ کوئی آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجائے نصابی سرگرمیوں میں مگن۔۔ ایسے میں ایک مجھ جیسا نالائق طالب علم نوٹ بک کے اضافی  اوراق پہ عشقیہ اشعار لکھ کے مستقبل میں شاعر بننے کا سوچ …

مزید پڑھئے

اہالیان کوغذی رمضان المبارک میں پینے کے صاف پانی کو ترس گئے

کوغذی( رپورٹ)رمضان المبارک کے دوران روزہ دار کوغذی پل کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر سال کی طرح امسال بھی ایک رونق سجی ہوتی ہے۔ پورے دن کی گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ہر طبقۂ فکر کے لوگ کوغذی گول پل میں آکر بیٹھ جاتے ہیں جہاں کوغذی گول کے شور مچاتے پانی اور ٹھنڈی ہوا سے …

مزید پڑھئے

آج امیر صوبہ مشتاق احمد خان کی موجودگی میں جوفیصلہ ہوا اس سے کلی اتفاق کرتے ہیں۔حاجی مغفرت شاہ

چترال(نمائندہ زیل)الیکشن 2018 کے لیے امیر صوبہ محترم مشتاق احمد خان صاحب کی موجودگی میں آج جو فیصلہ ہوا ہے، ہم اس فیصلے سے کلی اتفاق کا اعلان کرتے ہیں۔یہ بات ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے اپنے ایک اخباری بیان  میں کہا ۔انہوں نے مزید اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آج کے فیصلے …

مزید پڑھئے

چترال میں ایم ایم اے بحال،مولانا چترالی قومی یا صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے حتمی امیدوار نامزد

چترال (زیل نمائندہ ) چترال میں ایم ایم اے میں شامل سیاسی جماعتیں جمیعت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے درمیان  پی کے 1کی نشست کے لیےجاری تنازعہ ختم ہوا اور جماعت اسلامی نے مولانا عبدالاکبرچترالی کو دونوں نشستوں کے لیے حتمی امیدوار نامزد کیا۔ جماعت اسلامی صوبہ خیبر کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان کا دورہ چترال میں …

مزید پڑھئے