ماہانہ ارکائیوز

چترال میں لوڈ شیڈینگ کا عذاب،ماہ رمضان میں تریچ میر پہاڑی کی قدرتی برف نعمت خداوندی سے کم نہیں

چترال(زیل نمائندہ) ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی روزانہ پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے جس کی وجہ سے فریج اور ریفریجیریٹر وغیرہ کام نہیں کرتا اور اس میں برف نہیں بنتا جس سے روزہ دار شام کے وقت شدید گرمی میں افطاری کرسکیں  تاہم سطح سمند ر سے 25000 …

مزید پڑھئے

چترال میں متحدہ مجلس عمل کو فردواحد توڑنے کا مجاز نہیں،مولانا چترالی

چترال(زیل نمائندہ)جماعت اسلامی کے طرف سے نامزدُ امیدوار NA-1 چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا قیام مسلم اُمہ کی خواہشوں سے ہوا ہے اور یہ ہر برقرار ہے اور آئندہ بھی برقرار رہے گا۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ریحانکوٹ میں جمعیت علماء اسلام کے قائدین کے ایک ہنگامی اجلاس میں شرکت کے بعد کیا۔ …

مزید پڑھئے

چترال کے وکلاء برادری کاغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواست جمع

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال نے بذریعہ صدر بار ایسوسی ایشن خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری وقاص احمد ایڈوکیٹ،سابق صدر  ساجد اللہ ایڈوکیٹ،محمد کوثر ایڈوکیٹ،عالمزیب ایڈوکیٹ ،رضوان اللہ ایڈوکیٹ اور فیصل کمال ایڈوکیٹ اتوار کے روز تھانہ چترال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کے خلاف  ریزیڈینٹ انجینئرواپڈا،ایس ڈی او،سپرٹنڈنٹ ،لائن انچارج،انچارج گریڈ اسٹیشن واپڈا جوٹی لشٹ ودیگر متعلقہ …

مزید پڑھئے

ایم ایم اے چترال اور سیٹ کی کشمکش

عام انتخابات 2018ء کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ایک طرف سیاسی جماعتیں امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینےمیں سرگرم عمل ہیں تو دوسری طرف الیکشن کمیشن نے 6جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا وقت دیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق یکم جون 2018 کو ریٹرننگ افسرپبلک نوٹس جاری کرے گا جس کے بعد2سے 6 جون تک امیدواراپنے کاغذات …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا اور معاشرتی مسائل

کچھ مہینوں سے میں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی تاکہ متعلقہ لوگوں کی آنکھ کھلے اور معاشرے کا اصلاح ہو سکے ۔جس کے بعد کافی دوستوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور بعض  نے حوصلہ افزائی بھی  کی اور میری ان  کاوشوں کو سراہا۔ میں تنقید کرنے والوں کی پرواہ بالکل …

مزید پڑھئے

ریشن میں زیرتعمیر پل کا کام سست روی کا شکار،عوام کو مشکلات کا سامنا

ریشن (نمائندہ زیل)ریشن میں زیرتعمیر پل کا کام سست روی کا شکار سب ڈویژن مستوج اور تین تحصیلو ں کے عوام کی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے پی ڈبلیو ڈی کو پل کی تعمیر تین یا چار ماہ میں مکمل کرنا تھا جبکہ وعدہ بھی یہ کیا گیا تھا وعدے کی بموجب شروع میں کچھ دن کام کی رفتار تیز تھی …

مزید پڑھئے

گجر آباد کے مکین زندگی کی تمام بنیادی سہولیات سے محروم،کوئی پرسان حال نہیں  

چترال(زیل نمائندہ) چترال شہر سے چند فاصلے پر واقع گجر آباد جو دنین کے پہاڑی سلسلے میں 350 نفوس پر مشتمل ایک گاؤں ہے  تمام نیادی سہولیات سے محروم ہے۔ بدقسمتی تو یہ بھی  ہے کہ اس گاؤں کے بارے میں ابھی تک کسی میڈیا نے بھی کردار ادا نہیں کیا۔ گجر آباد نہایت اونچائی پر واقع ہونے کی وجہ …

مزید پڑھئے