ماہانہ ارکائیوز

پنشنرز ایسوسی ایشن گرم چشمہ کا ہنگامی اجلاس

گرم چشمہ (نامہ نگار) گرم چشمہ میں مقامی سطح پر پنشنرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں گرم چشمہ کے سینکڑوں کی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق الدین استاد نے کہا کہ ہم اس پلیٹ فارم سے اپنے مفادات کے لئے جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ یہ ایسوسی …

مزید پڑھئے

گولین 106 میگا واٹ سے چترال کو بجلی 25 دسمبر تک متوقع۔ نوٹیفیکشن جاری

چترال (نامہ نگار) ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے چترال خصوصا سب ڈویژن مستوج کے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکی کوششوں سے گولین گول ہائیڈروپاور پراجیکٹ سے چترال ٹاون اور دروش سمیت سب ڈویژن مستوج کو 25دسمبر سے بجلی دینے کی حتمی منظوری دیدی گئی ۔ انھوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر برائے بجلی اویس …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے پرانے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی خفیہ ٹرک

واٹس کی جانب سے چند روز قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسکی مدد سے صارفین بھیجے جانے والے پیغام کو 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں لیکن ایک ایسی خفیہ ٹرک بھی ہے جس سے آپ ٹیکنالوجی کو بے وقوف بنا کر 7 منٹ بعد بلکہ ہفتہ پرانے پیغام بھی ڈیلیٹ …

مزید پڑھئے

ضلع اپر چترال کے ناظم کی سیٹ پی ٹی آئی کا۔ مگر کیسے؟

چترال (نامہ نگار) 8نومبر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی طرف سے اپر چترال کو ضلعے کی حیثیت دینے کے اعلان اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے اجراء کے ساتھ اپر چترال کے لئے ضلع ناظم کا ا نتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا کیونکہ خیبر پختونخوالوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2013ء کے مطابق ضلع ناظم کو ضلعی حکومت …

مزید پڑھئے

صاف و شفاف وادی۔۔ڈی سی چترال تیرا شکریہ

چترال(زیل ڈیسک) چترال  میں صفائی مہم ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھرکی تعیناتی کے بعد سنجیدگی کے ساتھ جاری ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹاؤن چترال کی سڑکوں کو دھونے کا عمل دیکھنے کو ملا۔ضلعی انتظامیہ کے ساتھ چترال کے سو ویلیج کونسل کے ناظمین بھی اس مہم میں ہمسفر ہوئے ۔ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ڈی پی او سید …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا ٹوئٹ میں حروف کی تعداد بڑھانے کا اعلان

اگر آپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے کے عادی ہیں لیکن بعض اوقات حروف کی محدود تعداد آپ کو الجھن میں مبتلا کردیتی ہے تو پھر آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے ایک ٹوئٹ میں حروف کی تعداد 140 سے بڑھا کر 280 کردی ہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ …

مزید پڑھئے

سب ڈویژن مستوج کو ضلع کا درجہ دیا گیا

چترال(نمائندہ زیل نیوز) وزیر اعلٰی صوبہ پختونخوا پرویز خٹک نے سب ڈویژن مستوج کو ضلع بنانے کا باظابطہ اعلان کیا۔وزیر اعلٰی نے پولو گراؤنڈ چترال میں منعقدہ ایک پرہجوم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کو اپنا شعور سمجھتی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر پی ٹی ایس معاملے کی انکوائری کرائے گی

زیل نیوز کے خبر کے منظر عام پر آتے ہی ڈسٹرکٹ ایڈمنسڑیشن چترال نے انتہائی کم مدت میں اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی جانچ کروائے گی۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھیر کے فین پیج سے جاری زیل نیوز کو بھیجے گئے ایک پیغام میں انہوں نے زیل نیوز کا شکریہ ادا کیا کہ اس …

مزید پڑھئے

ڈی سی آفس میں نوکریوں کے حالیہ امتحانات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ایک پرائیوٹ ریکروٹنگ کمپنی ، پاکستان ٹسٹنگ سروسز کے زیر انتظام گذشتہ اتوار کو چترال میں امیدواروں سے ٹیسٹ لیا گیا ۔گوکہ ٹسٹ کوامیدواروں  کافی مشکل قرار دیا تھا۔اور اس وقت لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ  میرٹ کی پاسداری تبھی ممکن ہوگی جب اسی طرح کے ٹسٹ …

مزید پڑھئے

نیشنل یوتھ کارنیول میں یونیورسٹی آف چترال کی شرکت

یونیورسٹی آف چترال کے قائم ہوئے ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا ہے کہ اس کے طالب علم مختلف میدانوں میں حصہ لینا شروع کردئیے ہیں۔ حال میں ان کے تین طلبہ نے نیشنل لیول پر تقریری مقابلوں میں نمایاں کامیبابی حاصل کیں اور اب نیشنل یوتھ کارنیول میں حصہ لینے کے لیے ان کے ہونہار طالب علموں پر مشتمل …

مزید پڑھئے