ماہانہ ارکائیوز

یونیورسٹی آف چترال میں تیسرے کتب میلے کی تیاریاں

چترال: پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے نیشنل بک فاوٗنڈیشن کے تعاون سے ایک فقیدالمثال کتب میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے جس کا مقصد چترال جیسے دورافتادہ علاقے کے طلبہ و طالبات، سکول، کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور عام علم دوست اور کتب بین خواتین و حضرات کیلئے ہر …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بونی میں کھلی کچہری

بونی: ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد علی سودھر اور ضلعی انتظامیہ نے 75کلومیٹر دور بالائی چترال تحصیل مستوج کے صدر مقام بونی کے جامع مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام محکموں کے سربراہان اور نمائندوں نے بھی شرکت کی تاکہ عوام کے شکایات سنے اور ان کا ازالہ کی جاسکے۔ اس موقع پر ڈی سی چترال نے …

مزید پڑھئے

تبلیغی اجتماع کیلئے جانے والے ڈوم شغور دروش کا رہائشی سڑک حادثے میں جاں بحق

چترال: تبلیغی اجتماع لاہور میں شرکت کیلئے جانے والے دروش ڈوم شغور کے رہائشی سعید الدین ولد برہان الدین سڑک حادثے میں جان بحق ہوا۔ مرحوم جوانی کی عمر میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم کا نماز جنازہ ڈوم شغور دروش میں اد ا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کئے گئے۔ برہان الدین دروش اڈہ کے منیجر …

مزید پڑھئے

کوغذی کے سپوت ڈاکٹر شفیق احمد کی ترقی

کوغذی (ایم فاروق نمائندہ ذِیل ) کوغذی دھرتی کے قابل فرزند ڈاکٹر شفیق احمد کو (بی۔پی۔ایس گریڈ 18) میں ترقی دی گئی ۔ خیال رہے کہ وہ 2012 کو "خیبر میڈیکل  یونیورسٹی” سے ڈینٹل سرجن کی ڈگری حاصل کی تھی اور تاحال اسی شعبہ سے منسلک رہے ہیں ۔ اسکے علاوہ وہ "خیبر میڈیکل یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنس” میں …

مزید پڑھئے

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی میں طبی سہولیات کا فقدان

بونی (نمائندہ ذِیل)بونی کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سب ڈویثرن مستوج کے تین تحصیلوں پر مشتمل واحد ہسپتال ہے جہاں دور دراز سے مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں لیکن ہسپتال میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مجبورا پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانا پڑتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سماجی پختگی اور ترقی کے بند دروازے (حصہ-2)

بھلائی اور برائی کا تصور اتفاقی حادثہ نہیں بلکہ معاشرتی رویہ ہوتا ہے. اس سے مراد یہ ہے کہ ایسا نہیں ہوتا کہ عام زندگی میں ہم جو چاہیں نفرتیں بکھیرتے رہیں اور انسانوں کو انانیت اور من مرضی سے مختلف تعصبانہ، نسل پرستانہ اور فرقہ وارانہ گروہوں میں بانٹ کر ان سے سلوک کریں جبکہ کسی خاص موقع و …

مزید پڑھئے