ماہانہ ارکائیوز

بونی پل روڈ کی مرمت میں پائپ لائن لیکچ سے سڑک جم جانے کی وجہ سے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بونی ( جمشید احمد)بونی پل روڈ کے سائیٹ پر بچھائے گئے پانی کی پائب لائینوں میں  لیکیچ کی وجہ سے پانی سڑک میں  جم گیا ہے۔ صبح کے وقت اسکول  جانے والے بچوں اور  بچیوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ساتھ ساتھ اس روڈ میں سینکڑوں  مسافر گاڑیاں اورسکول بسوں  کا پھلسن کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ چترال سےدو گنا بڑا ہوگا۔ پارٹی قائدین کا دعویٰ

مانسہرہ(ایم۔فاروق زیل نیوز)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب 26 نومبر کو مانسہرہ کا دورہ کرینگے اور گراؤنڈ بیلہ اکبر خان میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرینگے۔اسی سلسلے میں جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ جلسہ گاہ سمیت تمام علاقوں میں مانسہرہ پولیس کے جوان سیکورٹی کلیئرنس میں مصروف عمل ہیں۔ شہر سمیت ملحقہ …

مزید پڑھئے

موڑکھوتورکھوتحصیل بن گیا

پشاور(نمائندہ زیل نیوز) حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ ریونیواینڈ اسٹیٹ کی طرف سے جاری  اعلان کے مطابق سب تحصیل موڑکھو اور سب تحصیل تورکھو کو زم کرکے ایک تحصیل کا درجہ دیا گیا۔موڑکھو تورکھو تحصیل میں دو سرکل ہونگے۔ موڑکھو سرکل کے یو سی اویر کے شوگرام پٹوار حلقے میں پرپیش،شوگرام اور بمباغ کے علاقوں کو شامل کیا گیاہے۔اسی …

مزید پڑھئے

گولین ٹرانسمیشن لائین اور کھمبے بچھاتے ہوئے ٹریفک کے نظام میں خلل ۔

کوغذی (نمائندہ زیل )ذرائع مواصلات انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے جہاں سڑکیں ہوں وہاں ترقی  کے آثار بھی دکھائی دیتی ہیں لیکن  کوغذی میں حالات یہ اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ایک تو پہلے ہی سے سڑکیں تنگ اور دوسری طرف گولین گول پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والے بھاری ٹرکوں کی آمدورفت کی وجہ سے پکّی سڑکیں بھی …

مزید پڑھئے

دروش میں نئے ڈی پی او چترال کا پرتباک استقبال

دروش(نمائندہ زیل نیوز)چترال میں تعینات نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)منصور عالم کا چترال پہنچنے پر دروش کے مقام پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جب ڈی پی او لواری ٹنل کے راستے دروش کے مقام پر پہنچا تو دروش کے عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔دروش بازار میں انہیں ہار پہنایا گیا اور بچوں نے گل …

مزید پڑھئے

شہید اُسامہ وڑائچ سائنس اینڈ آرٹ ایگزبیشن میں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ کی بہترین پوزیشن

چترال(نامہ نگار) شہید اسامہ وڑائچ کریئر اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ سائنس اینڈ ارٹ ایگزبیشن میں آغاخان  ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے طلباء نے  ایگزبیشن کے مختلف مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق  فزکس  کیٹیگری میں مسعود جلال اور خالد انور کے پراجیکٹ       Wireless Charging Through Mutual Inductionاور کمپیوٹر سائنس کیٹگریری میں  حنیف علی  …

مزید پڑھئے

چترال میں سائنس اور فن کی نمائش اختتام پذیر

چترال(نمائندہ زیل نیوز)شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے زیرانتظام چترال کے مختلف سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے مابین سائنس اور فن کی نمائش گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس سائنسی اور آرٹ نمائش میں چترال کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے حصہ لیا۔ مقابلے میں فزکس،کیمسٹری،بیالوجی،کمپیوٹر سائنس،آرٹ،کیلی گرافی اور دوسرے مقابلے …

مزید پڑھئے

ہمدرد سینٹر لاہور میں نوائے چترال گروپ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد

لاہور (نمائندہ خصوصی)ہمدرد سینٹر لاہور میں نوائے چترال گروپ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔مشاعرہ کےانتظامات نوائے چترال لاہور کے بیورو چیف قاری وقار احمدچترالی نے کی۔آل لاہور محفل مشاعرہ میں 35 شعراء کرام نے شرکت کی۔مشاعرہ کے لئے طرح مصرع کا انتخاب چترال کے معروف شاعرہ فریدہ سلطانہ فری ؔ صاحبہ کے کلام سے …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی ۔ایگزامینیشن بورڈ ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے لیے تقریب تقسیم اسناد

آغا خان یونیورسٹی۔ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) نے پاکستان بھر سے سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی) میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی میں تقریب تقسیم اسناد منعقد کی۔مختلف مضامین میں بہترین نمبرز حاصل کرنے والے ، مجموعی طور پر پوزیشن لینے والے اور …

مزید پڑھئے

چترال میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ

چترال(زیل ڈیسک)منشیات کی لعنت ہر معاشرے کا اجتماعی مسلہ ہے۔ ملک کے ہر علاقے میں منشیات فروشوں کے ساتھ منشیات کے عادی افرادبھی ملیں گے۔ معاشرے کے اس ناسور کومکمل طور پر ختم تو نہیں کیا  جاسکتا لیکن اس کے تدارک کے لئے عوام کے ساتھ پولیس کا کردار اہم ہوتا ہے۔ منشیات کے استعمال کے حوالے سے چترال دوسرے …

مزید پڑھئے